shujai.bsky.social @shujai.bsky.social · 21/11/2024پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلے حکومت 5 قسم کے حربے استعمال کر رہے ہے 1-یہ خبرے پھیلاۓ جار رہے ہے مزاکرات ہو رہے ہے عمران خان کے رہائی کے جشن کا انتظام کرے 2-پی ٹی آئی سے لوگوں کے ہمدردی کم کرنے کیلے یہ خبرے چلاۓ جار رہے ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات چل رہے 110
shujai.bsky.social @shujai.bsky.social · 20/11/2024جناب عمران احمد خان نیازی کو رہا کرنے کا حکم دیتا ہوں خان صاحب کو رہا کردیں ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ببر شیر🔥🔥✌️ 030