Reposted by Shiffa Z. Yousafzai

یہ جنرل ڈائر کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس کتاب میں برطانوی فوج کی طرف سے بلوچستان میں 1916 میں کئے جانے والے فوجی آپریشن کی کہانی ہے 8 مہینے کے اس آپریشن میں دو بلوچ ہیرو سامنے آئے سردار جنید اور خلیل خان اور انگریزوں نے ایک بلوچ غدار عیدو خان کے ذریعہ بلوچ حریت پسندوں کو شکست دی