Sign in

Sher Afzal Khan Marwat

@sherafzalkhan.bsky.social
137 followers 0 following 8 posts

Member Parliament, Advocate SC, Senior Vice President PTI, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Criminolgy), LLB, GDL. This account is co-managed by SMT.

PostsRepliesMedia
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 24/11/2024
اسلام اباد سے عمران خان کے حکم کے مطابق احتجاج کمیٹی کا انچارج ہونے کی وجہ سے شیر افضل خان مروت لکی مروت سے قافلہ کے ساتھ نا ہو سکے، لہذا اس صورت میں اپنے بھائی کو ہدایت دی کہ لکی مروت سے قافلے کو لائیں جبکہ شیر افضل خان مروت خود اسلام اباد سے قافلے کو لیڈ کریں گے انشاءاللہ۔
042
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 23/11/2024
🚨"پاکستان آپ کی ماں کی جہیز میں آیا ہے کیا؟ اٹک تو کیا ہم پورا اسلام آباد کراس کریں گے۔ 24 کا انتظار کرو کنٹینر کے بجائے ٹینگ لگاو جو مرضی کر لو۔24 کو پہلا قدم اٹک ہی ہوگا." شیر افضل خان مروت کا اٹک کے ڈی پی او کو جواب
020
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 23/11/2024
پیارے لوگو لکی مروت سے ایک بہت بڑی ریلی نکلے گی جو ضلع میانوالی میں کنڈل نامی مقام پر کے پی کے کے جلوس میں شامل ہوگی۔ میں اس جلوس کا حصہ نہیں بنوں گا پارٹی نے مجھے اسلام آباد میں ڈیوٹیاں سونپی ہیں میں اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر ہوں۔ انشاءاللہ میرا قبیلہ اسلام آباد میں میرے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا
031
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 22/11/2024
نر بہ وی✊️ پختون بہ وی🔥 ‎#RELEASEIMRANKHANNOW
031
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 22/11/2024
-FINAL CALL-- --24 NOVEMBER 2024-- -D CHOWK- #FREEKHANNOW I AM READY, ARE YOU? SAVE THE DATE- IT IS NOW OR NEVER
011
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 21/11/2024
خواجہ صاحب: میں اپنی جعلی آڈیو پھیلانے کی شکایت نہیں کر رہا لیکن اگر مجھے پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
011
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 21/11/2024
میرے ناقدین کو چیلنج کیا جاتا ہے کہ اگر 24 نومبر کے احتجاج میں میرا کردار اور کارکردگی بہترین نہیں ہے تو مجھ پر تنقید کریں انشاء اللہ میں اسلام آباد میں قیادت کروں گا اور مزاحمت اور بہادری کی تاریخ رقم کروں گا میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور تمام پاکستانیوں کو مایوس نہیں کروں گا
011
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اٹھا سا قیا پردہ اس راز سے لڑا دے ممولے کو شہباز سے ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
021