Sign in

sheikhsuleman.bsky.social

@sheikhsuleman.bsky.social
155 followers 28 following 99 posts
PostsRepliesMedia
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 31/12/2024
‏الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو ’’34 سال‘‘ قید، 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت کا شناختی کارڈ بلاک اور گرفتار کرنے کا حکم
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/12/2024
‏وہ شخص عمران نیازی ہے جس نے پاکستان میں دہشت گردی کی آگ دوبارہ لائی بھاگے دہشت گرد افغانستان سے واپس لایا اور اب قوم کے بچے شہید کروا رہا ہے
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 26/12/2024
‏یہ اُلٹی گنگا کیسے بہنے لگی؟ عمران خان نے آج تسلیم کیا کہ ہاں شہباز شریف کی حکومت نے ڈوبتی ہوئی معیشت کو سنبھالا اور مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/12/2024
‏وہ امریکی جو عمران کو رہا کروانے آیا تھا اب اپنی شناخت ثابت کرنے کے چکر میں پھنس چکا ہے 😂😂😂
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 15/12/2024
‏صدیق الفارق آج وفات پا گئے مشرف دور میں جب مارشل لا شروع ہوا تو یہ گرفتار ہوئے اور پھر گرفتاری کے بعد وہ بھول گئے کہ یہ گرفتار ہیں سات آٹھ مہینے بعد سپریم کورت میں یہ بات سامنے آئی کہ ان کو گرفتار کیا گیا مگر پھر بھول گئے کہ وہ گرفتار تھے ایسے ایسے ظلم مارشل لا میں سہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمایے۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 05/12/2024
‏کفن پہن لیا ہے شہادت کی تمنا ہے۔۔۔!!! لیکن گولی کیوں چلائی آنکھ میں لگ جاتی تو ؟
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 01/12/2024
‏لاشوں کے ٹاپک کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب شور مچا رہے ہیں خان صاب پر جیل میں سپرے کیا گیا جس سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔۔خان صاب نہ ہوئے لال بیگ ہو گیا۔ جس پر سپرے کرو تو الٹا ہو کر باولا ہو جاتا ہے۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 29/11/2024
Congratulations to Pakistan! A big news! European Commission & European Aviation Safety Agency lifts ban from PIA @Official_PIA was banned in 2020, when Imran Khan’s minister issued a nonsensical dangerous statement against the eligibility of PIA Pilots.
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 29/11/2024
9 مئی ہمے روکا کیوں نہیں گیا 26 نومبر حمے ٹھوکا کیوں گیا 🤣😝😂
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 28/11/2024
‏ناکام احتجاج کے مثبت اثرات ، سٹاک ایکس چینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹ کراس کر گیا ۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏جب ایک سو پانچ لاشوں کا واویلا کیا جارہا ہے وہ کون ہیں؟ اُن کے جنازے کدھر پڑھائے جارہے ہیں؟ اُن کی فیملیز کہاں ہیں؟ اُن مرنے والوں کے نام ہی بتا دیں یعنی کہ اتنا بڑا جُھوٹ اور پھر بھی اُس کے پاؤں نہیں۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏کل شب کے بعد آج صبح سیاسی افق پر پوری طاقت سے طلوع ہونے والے سورج کا نام۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف ہے۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏جیسے ہی پیرنی کے علی امین کے ساتھ بھاگنے کی خبر سٹاک مارکیٹ پہنچی وہاں 3700پوائنٹ کا ریکارڈ تاریخی اضافہ اس ملک میں سرمایہ کاری اس بات سے مشروط کہ یوتھیے فسادیوں سے سختی سے نبٹا جائے ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏ڈی چوک پر یہ شلوار کون چھوڑ کر بھاگا ہے ؟ ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 27/11/2024
‏ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق انقلاب کی ب مار دی گئی ہے اور آزادی کی گ!
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 26/11/2024
‏فلحال ڈی چوک مکمل خالی کرا لیا گیا۔ مظاپرین کو پولی کلینک کے پیچھے دھکیل دی گیا ۔
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 26/11/2024
محسن نقوی صاحب غیبی ہاتھ کا راگ الاپنے کی بجائے بتائے کہ وہ کون ہے۔۔سیاست اپنی جگہ لیکن اہلکار ہوں یا مظاہرین عام پاکستانی عوام ہیں۔ اصل لوگوں کا قوم کو بتائیں اپ
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 26/11/2024
انتشار کا پہلا نتیجہ اسٹاک مارکیٹ 4000 پوائنٹس گر گئی ہے
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 25/11/2024
‏سمجھوتوں ، مصلحتوں اور بزدلوں کی حکومت کا جنازہ ہے فتنہ جب جب ُ وقت پر نہی کچلا گیا اسنے ریاستوں کو نگل لیا تاریخ کا یہی سبق ہے
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 25/11/2024
Change of Command
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انصاف کے KPK سے قافلے کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا اہلکار مبشر شہید۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 25/11/2024
‏جو تحریک فساد کے یوتھیوبر چھلانگیں مار رہے ہیں، انکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اٹک پولیس نے تین جگہ ناکابندی کی ہے 1۔ کٹی پہاڑی 2۔ براہمہ باہتر 3۔ ترنول پھر اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد انٹرچینج 26 نمبر چونگی پر بندوبست کیا ہے۔ ابھی صرف کٹی پہاڑی سے آپ گزرے ہو۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 25/11/2024
‏اللہ کرے کہ میں غلط نکلوں لیکن جتنا میں تحریک انصاف کو جانتا ہوں، انکو اب یہ سمجھ لگ گئی ہے کہ ہم اٹک سے نہیں نکل سکتے۔ اسلئے اب یہ ہر طرح کی پرتشدد حرکت پر اتر سکتے ہیں اور اسلحہ استعمال کرسکتے ہیں۔ مجھے اس بات کا اب سو فیصد یقین ہے کیونکہ اور کوئی آپشن انکے پاس نہیں
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 24/11/2024
‏رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔ حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔🤣🤣🤣🤣
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 24/11/2024
‏اطلاعات کے مطابق بشری بی بی اور علی امین میں شدید تلخ کلامی ہوئ ہے بشری بی بی ہر حال میں احتجاج میں شریک ہونا چاہتی ہیں اُن کا کہنا ہے کہ لندن میں بیٹھی کوئ عورت انھیں اس سے رکوارہی ہے علی امین نے کہا خان کا حکم نہیں تاہم بشری بی بی نے دھمکی دی ہے کہ وہ ہر حال میں شریک ہوں گی
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 24/11/2024
‏عامر ڈوگر زین قریشی اور معین ریاض نے پہلی فرمائشی گرفتاری دے دی،ذرائع
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 24/11/2024
‏سارے ٹی وی چینلز پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کی میراتھن کوریج جاری ۔ مخصوص جگہوں پر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بند ہے ۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تمام تر اپ ڈیٹس کے لیے نیوز چینلز دیکھیں ۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 23/11/2024
‏کل سے چیخ رہے ہیں کہ جس طرح اسلام آباد بند کیا ہے ہمارا احتجاج کامیاب اور خان کا مقصد پورا ہوگیا۔ اگر کامیاب ہوگیا تو جاؤ چھڑالو خان کو رونا دھونا کیوں ڈالا ہوا ہے پھر اور باتیں بھی منوالو اگر کامیاب ہوگۓ عوام کو بھی تنگ کرنا چھوڑو ایلون مسک کے بھی پاؤں پکڑنا چھوڑو
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 23/11/2024
‏اس بار ریاست کا بھرپور طاقت کے استعمال کا فیصلہ ہے ۔۔ کوئی رعائیت اور رحم نہیں کیا جائیگا۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 23/11/2024
‏آخے مسلم لیگ ن والوں نے ٹویٹ ڈلیٹ کرنا شروع کر دی 😂😂😂 پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے بشری بی بی کے ویڈیو بیان کو ڈیلٹ کر دیا جس میں انہں نے انکشاف کیا تھا ۔ اس کو تم کہاں سے آٹھا لائے ہو 😂
010
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 23/11/2024
‏آپ مسلسل ریاست کوللکاریں مارنے مرجانے کی دھمکی دیں جلاؤ گھیراؤ کی باتیں کریں لوگوں کوطریقے سمجھائیں کیسے حملہ آورہوناہے چھپنے کے طریقے بتائیں اور اگراس سب کے بعدآپ کےخلاف قانونی کاروائ ہوتو چیخیں ماریں مظلومیت کارڈ کھیلیں چھاپوں کاروناروئیں ۔آپ جب حکومت میں تھےیہ ہی سب توکرتے تھے
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان موبائل پر علیمہ خان بشری بی بی اور علی امین سے رابطے میں ہیں اور احتجاج موخر ہونے کی خبر آسکتی ہے ۔۔۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨بریکنگ نیوز🚨 نو مئی کے کچھ مقدمات میں سزاؤں کا فیصلہ آج آنے والا ہے۔ تیار رہیں!!
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏آللہ کا انصاف دیکھو نوازشریف کا مزاق آڑاتے تھے “مجھے کیوں نکالا” پر ۔ آج عمران خان کا اپنا مزاق بن گیا “ یہ تم کیا آٹھا لائے ہو” Karma is real man
031
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏باری برسی کھٹن گیا سی تے کھٹ کے لیاندا طوطا او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے کتھوں چک کے لیاندا کھوتا منقول
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏جب میں نے بشری بی بی سے شادی کی تھی تو مجھے بھی لوگوں نے کہا تھا کہ یہ کیا اٹھا (بھگا) لائے ہو؟ 😜 ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏کل پیرنی کی تقریر میں سعودیہ والے بیان پر شور مچ گیا طوفان آگیا جبکہ اس میں اصل بات پیرنی کی فوج سے یہ منت تھی کہ میرا شوہر 72سال کا ہے اسے چھوڑ دو وہ گھر بیٹھ کر ٹی وی دیکھے گا زندگی انجوائے کرے گا کوئی بدلہ نہی لے گا نو منٹ کے خطاب میں اصل نکتہ یہ تھا
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک وسیع میل جول رکھنے والی خاتون نے شادی پر خود کو باکرہ ثابت کرنے کے لیے بم چھپا لیا۔ نیم شب دورانِ وصل جب ٹھاہ کی آواز آئی تو بولی دیکھا؟ اس پر شوہر چیخا: او سِیل دی پین دی سری، میرے کوفتے کتھے گئے؟ خاں صاحب کے ساتھ یہی ہوا ہے پہلی سیاسی پریس کانفرنس آپ خود ملاحظہ فرما لیں۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏جب نیازی نے پیرنی سے شادی کی تو عمران کی بہنوں نے بھی یہی کہا👇👇 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏او ویخ بغیرتا ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏اس وقت یہ ٹرینڈ کر رہا ہے 🥰🥰 ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
شاید بشری بی بی نے بیوقوفی میں بم کو لات مار دی ہے یا پھر اس پہ کسی بد روح کا سایہ ہے۔
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏بشری بی بی کا بیان سفارتی نقطہ نظر سے اتنا تباہ کن ہے کہ فورا” جنرل باجوہ کو کہنا پڑا کہ میں خانہ کعبہ میں حلف اٹھانے کو تیار ہوں کہ یہ بات نہیں ہوی۔ کچھ لوگ مگر نہیں سمجھ رہے کہ معاملہ بہت نازک ہے، اس کے نتائج بہت سنگیں ہونگے۔
100
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے دل کی اواز کو جملوں کے موتی پہنائے!! ہم تو خود باجوہ صاحب کو کہہ رہے تھے کہ آپ یہ کس ب چ کو لے آئے ہیں 😂🙈😜
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 21/11/2024
پنکی پیرنی نے بردار اسلامی ملک پے خودکش حملہ کر دیا۔ موصوفہ فرماتی ہیں سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرانا چاہتا تھا۔ لیڈر نے امریکی سازش کو ڈھونگ رچایا اور اس بد بخت پیرنی نے سعودی سازش کا ڈھونگ رچا دیا
000
sheikhsuleman.bsky.social @sheikhsuleman.bsky.social · 21/11/2024
یہ ملک دشمنی میں اس حد تک گر جائیں گے یہ تو شائد کسی نے سوچا بھی نا ہو۔
000