Beera @sheikhizm15.bsky.social · 25/11/2024بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. ❤ خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 25/11/2024اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے ہیں ___💛🌻 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 24/11/2024کپتان کی فائنل کال پر ڈی۔چوک پہنچ چکی ہوں۔۔اگر 24 نومبر کے بعد میری آئی ڈی سے کوئی پوسٹ نہ آئے تو سمجھ جائییے گا آپکی بہن شہید ہوچکی ہے! 000
Reposted by Beera🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 23/11/2024یہ تم کیا اٹھا لایا 😂😂😂😂 پنکی راکڈ 0155
Reposted by Beeramuzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024فیصل آباد میں صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں آنے والا قافلہ پولیس کو دیکھ کر منتشر ہو گیا 😂🤣😂🤣😂🤣😂 0197
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 24/11/2024اس دیوار پہ 250 زبانوں میں ایک ہی جملہ لکھا ہے... کہ نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے 😂 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کا احتجاج ایک ہی صورت میں کامیاب ہو سکتا ہے اگر احتجاج سوشل میڈیا پر رکھا جائے 021
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد نہ ہوا سوشل میڈیا کا عاشق ہوگیا ہر دوسرے دن بلاک ہو جاتا ہے🤣😾 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024نومبر کی راتیں! محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں۔ ہلکی پر نم اور اُداس۔ 🙂♥️ 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024وہ ملے اگر تو اسے کہوں اے گلاب شخص کوئ تجھ سا کیا تیری خاک پا نہ ہو سکا.. 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻗﺒﺎﺣﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺤﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮩﯿﮟ کرایا ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ..... 020
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024BHT BURY KAM KIYE HAN PR KBHI FALANI HUN YWR THMKANI HUN YWRR WALI CHWL NHI MAARI🙂 120
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ مٙن پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہے تو دُوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی وہی ہوتا ہے 🖤🥀 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024وہ اتنا پیارا بولتا ہے کہ اسے ساری رات سنا جا سکتا ہے۔ 030
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024شاہدرہ؛ امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور داخل ہونے والی ٹریفک مکمل بند سگیاں جانب السعید چوک، شیخوپورہ دونوں اطراف سے بند کردی گئی 020
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 22/11/2024ہر جگہ سے راستے بند ہونے کا سن کر مجھے ان پر ترس آ رہا جن کی ہفتے اور اتوار کو برات تھی... 110
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 21/11/2024ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا مگر تم سے ملنے کا ارمان بہت تھا 💞 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 20/11/2024روز کہاں سے۔لاؤ نئی نئی پوسٹیں آج ایسا کرو میری تعریف ہی کر دو سارے🤭😁 121
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 20/11/2024Ap logo ne nocite kiya hoga, ke mene notice ki spelling ghalat likhi hai.🙂🚶🥴 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں۔ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں 042
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 19/11/2024دل لگا بیٹھے ہیں لاہور کے ہنگاموں سے پیار بھی بہت ہے لاہور کی راتوں سے❤️ 051
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 19/11/2024شیدے ٹلی نے اگر 24 نومبر والوں سے ناطہ تعلق توڑ لیا ھے تو سمجھ جاؤ کہ وڈی ڈانگ پھرنے والی ھے 020
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 19/11/2024Ya ALLAH, bless my mother and father a long healthy life Ameen♥️ 030
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 18/11/2024اطمینان کی انتہا "اور میری رحمت ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے" (سورۃ الاعراف: 156)💫 یقین رکھو کہ اللہ کی اس وسیع رحمت سے تم کبھی محروم نہیں رہو گے 194
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 18/11/2024پھر سے قبولیت کے یقیں پر، پڑے رہے پھینکے جہاں پہ پھول، وہیں پر پڑے رہے جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک، کہیں پر پڑے رہے 000
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 18/11/2024"always remember, your parents are waiting to smile in your success."😊💗 010
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 18/11/2024نگاہ اُلفت مزاج برہم یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے ہزار شکوے ہزاروں رنجِشیں وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے 110
Beera @sheikhizm15.bsky.social · 18/11/2024𝑊𝒉𝑒𝑛 𝑌𝑜𝑢 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑖𝑧𝑒; یہ تو وہ جوانی ہی نہیں، جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے؛🖤🥀 110