Sign in

Shehroz Azhar

@shehrozazhar.bsky.social
89 followers 10 following 19 posts

Digital Head at Wenewspk, Ex-Manager Content SAMAA TV | Gnnhdofficial | 24newshd

PostsRepliesMedia
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی نے ڈیمج کردیا، سعودی عرب یہ کبھی نہیں بھولے گا، عمران خان نے اپنے اور پاکستان کیلئے مسائل پیدا کردیئے ہیں،یہ جنرل باجوہ کیساتھ بھی زیادتی ہے، جاوید چوہدری۔۔۔!!!
010
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 22/11/2024
He'll forever be guilty. LOL
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا بیان ذاتی ہے پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر سیف
010
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 21/11/2024
ایئر فروس کے جہاز کسی (مریم نواز) کی سرجریوں کے لیے پاکستان سے جینیوا تو جا سکتے ہیں، ہمارے ہیلی کاپٹرز کسی کے سری پائےاور نہاریاں تو لاسکتے ہیں لیکن ہمارے جو 12 شہیدوں کی لاشوں کو خچروں پر رکھ کر ان کی نے حرمتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے، عالیہ حمزہ ملک
000
Reposted by Shehroz Azhar
WE News @wenews.pk · 21/11/2024
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو احتجاج: اسلام آباد کے راستوں کو کنٹینرز سے سیل کرنے کے لیے کنٹینرز رکھنے کا سلسلہ شروع۔
041
Reposted by Shehroz Azhar
WE News @wenews.pk · 20/11/2024
زیادہ کارکنوں کو جمع کرنا ممکن نہیں عمران خان سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی اپیل wenews.pk/news/245605/
1103
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 21/11/2024
اشرافیہ کو علاج کیلئے ائیر ایمبولینس اور خصوصی پرواز کی سہولت تو فراہم کی جاتی ہے مگر وطن پر مر مٹنے والےُشہدا اور قومی ہیرو کی لاشوں کو اس طرح منتقل کیاُجاتا ہے 💔💔
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 21/11/2024
کیا ریاست کے اندر ایک اور ریاست بنائی جا رہی ہے؟ ہمارا ملک کہاں جا رہا ہے؟ اپنے ہی لوگ آمنے سامنے آچکے ہیں، فوج تو دشمنوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے مگر آج یا کل فوج طلب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے جائیں گے،فوج کو ہر صورت جمہوریت سے دور رکھا جائے ورنہ یہ ملک ہمیشہ بیساکھیوں پر ہی رہے گا
000
Reposted by Shehroz Azhar
WE News @wenews.pk · 19/11/2024
عمران خان کو فیض حمید سے متعلق خوف فطری بات، این آر او حاصل کرنا چاہتے ہیں wenews.pk/news/245227/
021
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 20/11/2024
ایسا نہیں ہوگا کہ پانچ لوگ ہر دفعہ ماریں کھائیں اور احتجاج میں آگے رہیں جبکہ کچھ لوگ لیڈر بن جائیں اور ایک دفعہ بھی مار نہ کھائیں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ شیر افضل مروت
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 19/11/2024
@عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔ @waseemabbasi.bsky.social
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
چیمپئنز ٹرافی کے لیے دنیا کی ساری ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں۔ انڈیا کو کوئی تحفظات ہیں تو ہم سے بات کریں ہم دور کردیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
لاہور پولیس کا پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کیخلاف کریک ڈاؤن؛ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں
000
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا آسمان کی طرف ہاتھ کر کے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
010
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کا 24نومبر کو احتجاج ؛ اسلام آباد سے 80 سالہ والدہ کو اُٹھا لیا گیا
000
Reposted by Shehroz Azhar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 17/11/2024
Pakistan and Bangladesh exploring new avenues.. ties growing…
0265
Reposted by Shehroz Azhar
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
wenews.pk/news/244304/
wenews.pk
24 نومبر کا احتجاج: گرفتاریاں شروع، اسلام آباد میں داخلے کے لیے پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آ گئی - WE News
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی تیاریاں تیز کردی ہیں جبکہ اسلام آباد میں داخلے کے لیے پارٹی کی حکمت عملی بھی سامنے آ گئی ہے، دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے ادارے...
1298
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔ لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ حسن نواز کو سال 2023ء کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔
040
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
New Zealand’s Parliament was temporarily suspended after Māori lawmakers performed a haka, a traditional dance, demonstrating their community’s anger and fear over a bill that aims to reinterpret the country’s founding treaty with its Indigenous people.
010
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی20 میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا، کپتان محمد رضوان تیسرے اور آخری میچ میں آرام کریں گے جبکہ نائب کپتان سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔
010
Shehroz Azhar @shehrozazhar.bsky.social · 18/11/2024
میں سیاست میں نہیں ہوں، مجھے کل رات تھانوںسے کال آئی کے آپ کیخلاف وارنٹ کاری ہو چکے ہیں،میں نے جج کو کہا پولیس ایسے کیوں دھمکا رہی ہے یہ سب دیشت گردی ہے، یہ قبول نہیں : شیری مزاری
3183