میں شایان علی،جیسے کہ مجھے اسلام پورہ اسٹیکر ایکٹیوٹی کرتے ہوئے اسلام پورہ کی پولیس نہ ناجائز گرفتار کیا اور ایک رات حوالات میں بغیر کسی جرم کے رکھا،ڈرایا دھمکایا،میرا یہ پیغام ان کو ہے جن کہ کہنے پر یہ ہو رہا ہے،یہ لوگ جو مرضی کر لے،میں عمران خان کہ ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہوگا۔