Reposted by @shakeel033.bsky.social

کوئی بتا سکتا ہے کہ فائنل کال، آخری کارڈ، گولی کیوں چلائی، مینڈیٹ واپس کرو، فارم 47 کی اسیمبلی، وغیرہ وغیرہ سب بھاپ کی طرح کیسے اُڑ گیا اور مزاکرات کا منت ترلا کیسے شروع ہو گیا؟ ایسا کیا ہوا ہے کہ یکدم سب تمام ہو گیا؟