رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024آج نیلے آسمان پر پٹواریوں کے گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن کہیں کہیں یوتھیے بھی گرج چمک کے ساتھ نظر آ رہے ہیں 010
رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024نیلے آسمان پر پٹواریوں کا رش اتنا بڑھ گیا ہے کسی یوتھیے نے اس محلے نہیں آنا 010
رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024پوسٹ بعد میں کریں پہلے اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے سب پٹواریوں کو فالو بیک کریں 010
رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024سو فالورز ابھی ہوئے نہیں یہ پورن والے پہلے پیش کرنے ا گئے خدا کا واسطہ ایسا کوئی بندہ مجھے فالو نہ کریں شکریہ 000
رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024یہاں پر دعا کریں کوئی سلیبرٹی نہ بن جائے ورنہ یہاں بھی جینا حرام کر دینا ہے لوگوں نے 000
رانا شکیل @shak2156.bsky.social · 18/11/2024راجہ کبیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کدرے نظر نہیں آ رے 010