Sign in

Shah khalid

@shahkhalidofficial.bsky.social
15 followers 6 following 26 posts
PostsRepliesMedia
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا ابو بکر کے مال نے مجھے جتنا نفع پہنچایا اتنا نفع مجھے کسی کے مال سے نہیں پہنچا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا ‏میں نے جس شخص پر اسلام پیش کیا اس نے پس وپیش سے کام لیا مگر ایک واحد ابوبکر تھے جنہوں نے میری ایک آواز پر لبیک کہا اور اسلام قبول کیا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
023
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
عہد خلافت میں آپ کے زریں کارناموں میں ایک قرآن پاک کو یکجا کرکے ایک مصحف کی تشکیل کرنا ہے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور کے شروع میں فتنہ ارتداد زوروں پر تھا لیکن صدیق اکبر کی مستقل مزاجی اور صبر سے اسلام پر خطرناک ترین دور بخیر و عافیت ان کی موجودگی میں ختم ہوا اور عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ یقینی بنایا گيا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
خلیفہ منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلے جس فتنہ نے سر اٹھایا وہ منکرین زکوۃ کا تھا. آپ نے فیصلہ کیاا کہ ان منکرین کے خلاف جہاد کیا جائےگا کیونکہ یہ غریبوں کو ان کا حق نہیں دیتے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت ابوبکر صدیقؓ نے مسجد نبوی میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم پر مصلی رسولؐ پر 17 نمازوں کی امامت فرمائی #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حیات طیبہ کے آخری ایام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیقؓ کو نماز وں کی امامت کا حکم دیا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
غزوہ تبوک میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اعلی مثال قائم کی ہے اس کی نظیر ملنا مشکل ہے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
کتب سیرت اور اسلامی تاریخ کے مطالعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعث سے قبل ہی آپ کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درمیان گہرے دوستانہ مراسم تھے. #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت ابو بکر صدیقؓ کی صاحب زادی حضرت عائشہ صدیقہ رضہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سب سے محبوب زوجہ ہونے کا شرف حاصل ہوا. #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت ابو بکر صدیقؓ کو امت مسلمہ کا سب سے افضل امتی کہا گیا ہے. آپ رضہ بالغ مردوں میں سب سے پہلے حلقہ بگوش اسلام ہوئے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
آفتاب رسالت صہ کے درخشندہ ستاروں میں سب سے روشن نام یار غار رسالت، پاسدار خلافت، تاجدار امامت، افضل بشر بعد الانبیاء حضرت ابوبکر صدیق رضہ کا ہے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمارے سردار،ہمارے بہترین فرد،اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہم سب سے زیادہ محبوب تھے #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
023
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روز ارشاد فرمایا ا " ہم نے ہر شخص کے احسان کا بدلہ چکادیا مگر ابوبکر کے احسانات ایسے ہیں کہ ان کا بدلہ اللہ جل شانہ ہی عطا فرمائے گا". #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا اے ابوبکر ! تم کو اللہ جل شانہ نے آتش جہنم سے آزاد کردیا ہے۔ اسی روز سے آپ کا لقب عتیق مشہور ہوگیا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا کسی قوم کے لئے بہتر نہیں کہ ان میں ابوبکر ہوں اور ان کی امامت کوئی دوسرا کرے. #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
انبیا کرام کے سوائے سورج کبھی ابوبکر سے بہتر آدمی پر طلوع نہیں ہوا.الحدیث #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا تم (ابوبکرصدیق) غار میں بھی میرے ساتھ رہے اور بروز قیامت حوض کوثر پر بھی میرے ہمراہ ہوگے. (ترمذی) #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
ایک موقعہ پر سرکار صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آج سے مسجد نبوی میں کھلنے والی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کردیئے جائیں آ‏ئندہ صرف ابوبکر کا دروازہ کھلا رکھا جائے گا. #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
032
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 13/12/2024
حضرت محمدؐ نے فرمایا میں اگر اللہ کے سوا کسی کو اپنا دوست و خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا. #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
011
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 06/12/2024
*یـــــــااللّہ مــــدد☝️* *22 جمـــادی الثـــانــی* یــومِ وفــات: خلیـــــفہ بلا فصــــــل *امیـــــــــــــــر المــــؤمنیـــــن🫀* *سیـــدنا ابـــــوبکـــــر صــــدیـــقؓ👑* *خـــوبصــــورت اسٹیٹس لگائیں
000
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 05/12/2024
*یـــــــااللّہ مــــدد☝️* *22 جمـــادی الثـــانــی* یــومِ وفــات: خلیـــــفہ بلا فصــــــل *امیـــــــــــــــر المــــؤمنیـــــن🫀* *سیـــدنا ابـــــوبکـــــر صــــدیـــقؓ👑* *خـــوبصــــورت اسٹیٹس لگائیں
000
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 29/11/2024
#WhatsappStatus
000
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 26/11/2024
#whatsappstatus
000
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 24/11/2024
#whatsappstatus #islamicpost
000
Shah khalid @shahkhalidofficial.bsky.social · 23/11/2024
#whatsappstatus #
000