shahkaar.bsky.social @shahkaar.bsky.social · 15/12/2024صوفیہ صاحبہ آج 16 دسمبر ہے، اب کیا کرنا ہے؟😎 @sofiapti.bsky.social 010
shahkaar.bsky.social @shahkaar.bsky.social · 19/11/2024نیلے آسمان کے جگمگاتے ستارو شام بخیر☺️ یہ میری اصل تصویر ہے مجھے زیادہ سے زیادہ فالو کریں فالو بیک لیں اور ڈی ایم کے حقوق حاصل کریں، پہلے 100 فالورز کو خصوصی فالوورز کا درجہ دیا جائے گا😎 تصویر عنقریب پروفائل پہ لگائ جائے گی🤩 070
shahkaar.bsky.social @shahkaar.bsky.social · 18/11/2024جیسا کہ اپ سب کو پتا ہے یہ نئ ایپ ہے مجھے اور کئ ساتھیوں کو کل ہی پتا چلا اور سب نے اسے جوائن کرلیا،کیا اپ لوگ میری اس تجویز سے اتفاق کریں گے کہ یہاں پہ عاطف رؤف ، کاشف اعوان اور کچھ دیگر ساتھی ن لیگ کے سوشل میڈیا والنٹیئرز کو ایک چھتری فراہم کریں 1/2 @atifrauf79.bsky.social @lostguy79.bsky.social 5110
shahkaar.bsky.social @shahkaar.bsky.social · 18/11/2024Thank you sooo much Mohtarma CM Sahiba🙏 Great honor for me🤩 @cmmaryamnawaz.bsky.social 182