Reposted by Ch Shahid Mahmood

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے