Sign in

🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰

@shafiqsukhera0.bsky.social
206 followers 90 following 17 posts

دل جس بات پر اڑی کرتا ہے رب اسی بات پہ آزماتا ہے ♥️

PostsRepliesMedia
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 28/01/2025
سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ❤️
000
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 28/01/2025
امام الانبیاء ؐ، ختم الرسلؐ، خیر الوریٰ ﷺکہیے انہیں ماہِ مبیںﷺ، شمعِ شبستانِ حرا ﷺکہیے محمدﷺ اور احمدﷺ نام دونوں ان کے پاکیزہ ہے لازم نام سن کر آپﷺ کا صلِّ علیٰ کہیے ۔
000
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 13/12/2024
مجھ کو کسی سے حاجتِ چارہ گری نہیں ہر غم مجھے عزیز کہ غم خوار آپﷺ ہیں احمد ندیم قاسمی
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 04/12/2024
جہاں سے اٹھ گئے جو لوگ پھر نہیں ملتے کہاں سے ڈھونڈ کے اب لائیں ہم نشینوں کو نظر میں پھرتی ہے وہ تیرگی و تنہائی لحد کی خاک ہے سرمہ مآل بینوں کو میر انیس
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 03/12/2024
چی گویرا
چی گویرا
021
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 03/12/2024
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔🥺🥀
020
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 02/12/2024
" میں پناہ مانگتا ہوں ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شُکر ہے ہم تو محفوظ ہیں ." فیوڈور دوستو ئیفسکی
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 02/12/2024
ذرا کھل کر پکار اے صور مجذوبانِ الفت کو یہ دیوانےکہیں بیٹھےنہ رہ جائیں بیاباں میں سیماب اکبر آبادی
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 01/12/2024
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں ، کاتب تقدیر کے ساتھ
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 01/12/2024
کُچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غَمِ جاناں...!! کب تک کوئی اُلجھی ہُوئی زُلفوں کو سنوارے... حبیب جالب
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 30/11/2024
دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا میں گرپڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے اسلم انصاری
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 30/11/2024
آپ کے لطف و کرم سے مجھے ا نکا ر نہیں حلقہ در گوش ہوں ممنون ہوں مشکور ہوں میں لیکن اب میں وہ نہیں ہوں کہ پڑا پھرتا تھا۔ اب تو اللّٰہ کے افضال سے تیمور ہوں میں دل کے بہلانے کی باتیں ہیں یہ شبلی ورنہ جیتے جی مردہ ہوں مرحوم ہوں مغفور ہوں میں شبلی نعمانی
010
🇵🇰 شفیق سکھیرا 🇵🇰 @shafiqsukhera0.bsky.social · 29/11/2024
دل مائل و شیدا ہے ،بس اب اور نہ پوچھو کس پر ہے، کہاں ہے ، یہ بیاں ہو نہیں سکتا داغ دہلوی
030