Sign in

Shabbir Hussain

@shabbir2645.bsky.social
390 followers 369 following 8 posts

Mechanical Engineer from NED UET

PostsRepliesMedia
Reposted by Shabbir Hussain
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146 0
Shabbir Hussain @shabbir2645.bsky.social · 19/11/2024
‏جو کوئی بھی ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، مزید نرمی نہیں دکھا سکتے۔۔ پیارے حافظ صاحب
000 0
Reposted by Shabbir Hussain
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
1421373 0
Reposted by Shabbir Hussain
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 18/11/2024
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
2530969 0
Reposted by Shabbir Hussain
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
129545107 0
Reposted by Shabbir Hussain
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 18/11/2024
‏‎جتنی نظر یوتھیوں نے ہم ن لیگیوں پر رکھی ہوئی ہے، اتنی نظر آپنی شٹل کاک باجیوں پہ رکھی ھوتی تو ناجائز ماموں نا بنتے 😂
711110 0
Shabbir Hussain @shabbir2645.bsky.social · 18/11/2024
‏ہماری تباہی کا راز 90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔ بشکریہ ریاض صاحب کے
مال مفت دل بے رحم
010 0
Reposted by Shabbir Hussain
سید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان کی خاطر ہم ہر اس شخص کے خلاف ہیں جو اس عظیم وطن اور اس عظیم فوج کے خلاف بیرونی و اندرونی دشمنوں کا آلاکار و مددگار ہے، ایسے غداروں کا پھیچے قبر تک کرینگے ۔۔۔ پاکستان کے دشمن ہم سب کے دشمن ہیں، پاکستان زندہ باد 🇵🇰
613429 0
Reposted by Shabbir Hussain
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149 0
Reposted by Shabbir Hussain
MARKHOR @markhortweets.bsky.social · 17/11/2024
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
1522469 0
Shabbir Hussain @shabbir2645.bsky.social · 17/11/2024
اس دفعہ ایسا علاج ہونا چاہئے کہ شرپسند احتجاج کا نام سن کر ہفتوں گھر سے نہ نکلیں
020 0