SHAN @shabbas.bsky.social · 13/12/2024حیرت ہوئی محسن تمھیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا 000
SHAN @shabbas.bsky.social · 22/11/2024چیف صاحب فرماتے ہیں ہم دشمنوں کا پیچھا کریں گے جبکہ کل پارا چنار میں آپ پیچھا کیا کرتے آپ نے پیچھے دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا اور نہتے مسافروں کو درندوں کے حوالے کر دیا۔۔ #پاراچنار_لہو_لہو 000
SHAN @shabbas.bsky.social · 19/11/2024ابھی تو انھیں ہی فاکس کیا جارہا ہے جن کو ایکس پر فالو کیا ہوا ہے۔ 001