Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 22/08/2025رنگین لمحے سب ہوا کی طرح بکھر گئے جوانی کے دن خوابوں کی طرح گزر گئے #سرگوشیاں 025
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 14/12/2024جناح انسٹیٹیوٹ کے محفل مشاعرہ کے موقع پر شاعر وصی شاہ راحت قدوسی عادل قدوسی 080
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 05/12/2024 حکومت سے ( بڑے ) ناراض مگر عمران سے بھی نہیں راضی ؟ بلاول بھٹو کی لاٹری نکل سکتی ہے ؟ جواب ہے نہیں #سرگوشیاں 050
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 26/11/2024 کس نے ؟؟؟؟؟؟ بشری بی بی نے عمران خان کلثوم نواز نے نواز شریف نصرت بھٹو نے ذوالفقار علی بھٹو کے لئیے بہتر تحریک چلائی ؟ #سرگوشیاں 260
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 26/11/2024 ایک سکرپٹ کامیاب ایک سکرپٹ ناکام اسلام آباد میں #سرگوشیاں 060
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 25/11/2024 تحریک انصاف کو اسلام آباد کے کسی سائیڈ علاقے میں دھرنے کی جگہ دے دی جائے اور عمران خان کو بنی گالہ کو سب جیل قرار دے کر رکھ جائے پر مزاکرات ہونگے ؟ اسلام آباد میں #سرگوشیاں 081
Ch Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 23/11/2024میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا #پروین_شاکر #سرگوشیاں 2120
Reposted by Ch Shahbaz GoshiCh Shahbaz Goshi @shabazgoshi.bsky.social · 18/11/2024میرے لیئے اللہ ہی کافی ہے 🙏 5596