3/3
فیصل آمین کے مطابق بشری پیرنی کو پشاور کے ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے کا حق نہیں، مشعال یوسفزئی فرح گوگی بنی ہوئی ہے، علی امین گنڈاپور کے مداخلت پر معاملہ تھوڑا ٹھنڈا ہوا مگر پشاور کے ایک ٹھیکدار سے 80 کروڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹھیکدار سے 45 کروڑ کے لین دین کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا