bsky.app/profile/sh11...
"ٹیچرز کے پسندیدہ ترین جملے " 😌🤗😂😜 (3)
دیکھتے ہیں تم پاس کیسے ہوتے ہو ۔۔۔
کاپی گھر رہ گٸ ھے تو تم سکول کیا کرنے آۓ ھو؟
ہوم ورک کرنا بھولتا ھے ، کھانا , کھانا تو نہیں بھولتے۔
پہلے آپ لوگ بول لیں ، میں بعد میں پڑھاوں گی ۔
مجھے باقی ٹیچرز کی طرح مت سمجھو ۔