sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 05/12/2024دور سے یوں ھی لگا تھا کہ بہت دوری ھے جب قریب آئے تو جانا کہ گلہ اور ھی تھا میرے دل نے تو تجھے اور ھی دستک دی تھی تو نے اے جان جو سمجھا، جو سنا، اور ھی تھا امیتا پرسورام میتاؔ 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 05/12/2024 قرب اچھا ہے مگر اتنی بھی شدت سے نہ مل یہ نہ ہو تجھ کو مرے روگ پرانے لگ جائیں اب فراز آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرف شاعری ترک کریں بوجھ اٹھانے لگ جائیں (احمد فراز) 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 05/12/2024 ہم کہ ہیں لذت آزار کے مارے ہوئے لوگ چارہ گر آئیں تو زخموں کو چھپانے لگ جائیں ربط کے سینکڑوں حیلے ہیں محبت نہ سہی ہم ترے ساتھ کسی اور بہانے لگ جائیں ساقیا مسجد و مکتب تو نہیں مے خانہ دیکھنا پھر بھی غلط لوگ نہ آنے لگ جائیں 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 05/12/2024کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں شاید اس زخم کو بھرنے میں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تجھ سے نہ ملنے کو کہیں تجھ کو دیکھیں تو تجھے دیکھنے آنے لگ جائیں 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 03/12/2024دس ایس ہجر دی حد مینوں تو فیر ملیں گا کد مینوں تو ہور کسے دے نال رھویں تے یاد کریں بے حد مینوں مک جان حیاتی دے دکھڑے آ کول میرے یا سد مینوں 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 30/11/2024دوزخ پڑا ہوا کہیں جنّت پڑی ہوئی دونوں کے درمیاں مری میّت پڑی ہوئی اب رائگاں پگھلتی ہے اس تیز دھوپ میں اک شمع _ گل شدہ،،، سر _ تربت پڑی ہوئی صحرا سے پوچھتا ہوں تری چیز تو نہیں مجھ کو ملی ہے راہ میں وحشت پڑی ہوئی 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 24/11/2024” اخے“ نے ” مخے “ سے فرمایا ہمیشہ دو باتوں کا خیال ركهنا نمبر 1 کبھی کسی کو مكمل بات مت بتانا اور… See more 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 24/11/2024شب بسر کرنی ہے، محفوظ ٹھکانہ ہےکوئی کوئی جنگل ہے یہاں پاس میں صحرا ہےکوئی ویسے سوچا تھا محبت نہیں کرنی میں نے اس لئے کی کہ کبھی پوچھ ہی لیتا ہے کوئی آپ کی آنکھیں تو سیلاب زدہ خطے ہیں آپ کے دل کی طرف دوسرا رستہ ہے کوئی جانتا ہوں کہ تجھےساتھ تو رکھتے ہیں کئی پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 24/11/2024دکھ مجھے اس کا نہیں ہے کہ دکھی ہے وہ شخص دکھ تو یہ ہے کہ سبب میرے علاوہ ہے کوئی دو منٹ بیٹھ، میں بس آئینے تک ہو آؤں اُس میں اِس وقت مجھے دیکھنے آتا ہے کوئی خوف بولا: "کوئی ہے؟ جس کو بُلانا ہے، بُلا!" دیر تک سوچ کے میں زور سے چیخا " ہے کوئی؟ عمیر نجمی 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 24/11/2024دروازےکودستک زندہ رکھتی ہے جیسےدل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے شام ڈھلےآجاتےہیں کچھ دوست یہاں ہم جیسوں کوبیٹھک زندہ رکھتی ہے اک مہندی میں جاکریہ معلوم ہوا کچھ گیتوں کوڈھولک زندہ رکھتی ہے 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 24/11/2024 جیسےہی چپ ہوتےہیں مرجاتےہیں کچھ لوگوں کوبک بک زندہ رکھتی ہے زندہ ہیں اس شورمیں ہم خاموشی سے اب دیکھو خاموشی کب تک زندہ رکھتی ہے کاشف حسین 000
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 23/11/2024مسئلہ ہےکہ ہمارا عام آدمی، اداکار، صحافی اینکر تو دور ہمارا ادیب یا فلسفی بھی اس انداز سے نہیں سوچتا "آپ 5000فٹ کےمکان میں رہتےہیں تورہتےآپ500فٹ میں ہی ہیں باقی4500فٹ میں آپکاآہنکار،غروررہتاہےبڑائی اس بات میں نہیں ہےآپ کتنےبڑےمکان میں رہ رہےہیں بڑائی اس بات میں ہےآپ کس طریقےسے رہے ہیں." اشوتوش رنا 000
Reposted by @sattizaada.bsky.socialUzair Bilal Rana @uzairana.bsky.social · 19/11/2024دو دن انتظار کے بعد بھی اگر کوئی آپ کو فالو بیک نہی دیتا تو نہ صرف اس کو انفالو کریں بلکہ ساتھ بلاک بھی ماریں ۔۔۔ ایڈے نواب تسی۔۔۔اسی کسے توں گھٹ آں۔۔۔ 1113
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 19/11/2024” فالو“ کریں گے تو ”فالو بیک“ ملے گا ”فالو“ کیا اور ”فالو بیک“ نہ دینے کی صورت میں بہت پیار سے ”ان فالو“ کر دیا جائے گا “ جی کو جی میاں ، جی کو جی“ 010
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 18/11/2024تیری ہجرتوں کا ملال تها، مگر اب نہیں مجهے صرف تیرا خیال تها، مگر اب نہیں تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں تو زمانے بهر میں مثال تها، مگر اب نہیں 010
sattizaada.bsky.social @sattizaada.bsky.social · 18/11/2024 تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا مجھے شاعری میں کمال تها، مگر اب نہیں میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکهر گیا وہ جنون شوق وصال تها، مگر اب نہیں تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا میری زندگی کا سوال تها، مگر اب نہیں 010