Sign in

Sara

@sarakh.bsky.social
432 followers 337 following 19 posts

My Introduction 🤝😌 My name is Muslim 🌺🙃 Allah is My God Namaz is My Care 💯🌍 Quran is My Life 🌺 Jannat is My Home In sha Allah 🤲♥️♥️

PostsRepliesMedia
Sara @sarakh.bsky.social · 29/03/2025
عجیب چپ سی ٹھہر گئی ہے تجھے خبر ہے جو کوئی لہجہ بدل رہا ہو کسی کے دل سے نکل رہا ہو تو ایسا لگتا ہے کوئی سنگدل کسی بھی دکھتی ہوئی سی رگ کو پکڑ کے جیسے مسل رہا ہو کچل رہا ہو عجیب دکھ ہے.... #Sara
010
Sara @sarakh.bsky.social · 27/02/2025
تمہارے نام کے دھاگے نہیں بندھے مجھ سے تمہارے نام سے بس اک دل بندھا رہا میرا
000
Sara @sarakh.bsky.social · 21/11/2024
زندگی میں ہمیں ، حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔!! ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنتی ہو جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو، #sara
220
Sara @sarakh.bsky.social · 21/11/2024
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر ! ! وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا #sara
000
Sara @sarakh.bsky.social · 21/11/2024
ہر شخص اپنے اندر ایک جنگ لڑ رہا ہے ، کسی کے روئیے سے اُسے پرکھنا چھوڑ دیں کیا پتہ بظاہر خوش نظر آنے والا شخص اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو اور خود سے ایک جنگ لڑ رہا ہو کوشش کیجئے آپکا کوئی دوست اداس ہو اور آپکے کندھے پر سر رکھنا چاہتا ہو تو اسے وقت دیں ہو سکتا ہے وہ اپنی آخری جنگ لڑ رہا ہو..🖤🪐 #sara
000
Sara @sarakh.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #army #Sara
140
Reposted by Sara
Ravan @mahawarrior.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی ائی اور مسلم لیگ کے لبادے میں ہندو بنیے اس ایف پر بھی گھس چکی ہیں انہیں منہ تھوڑ جواب دینے کیلئے میرا ساتھ دیں پاکستان کیلئے پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #Ravanyatra #india #x #politicians #army
594
Sara @sarakh.bsky.social · 18/11/2024
اج پڑھیا وارث شاہ نوں اج کھولی اوھدی ہیر اسیں اپنے آپ نو بھلے اسیں ہو گئے لیرو لیر اسیں راگ محبت چھویا ساڈے گل پئی عشق زنجیر جند مکی کیدو مار گیا میری اکھیوں ڈلے نیر میرے لیکھاں دی تقدیر کیتی وارث جنج تدبیر نہیں ملنی جگ نظیر۔ #دل_آشنا
050
Sara @sarakh.bsky.social · 18/11/2024
تقدیر سے لاچار ہوں میں اے ذوقِ تمناء.. ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی...🥀🖤 #دل_آشنا
180