Saqlain Qureshi @saqlain6125.bsky.social · 24/11/2024محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر اللّٰہ گواہ ہے ، اور وہ گواہ کافی ہے جو " کتاب کا علم رکھتا ہے ۔ اللھم صل علی محمد و آل محمد 040
Saqlain Qureshi @saqlain6125.bsky.social · 24/11/2024سچوں کا ساتھ دینے کا اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے حکم جاری کر رکھا ہے ، 020
Saqlain Qureshi @saqlain6125.bsky.social · 22/11/2024یا اللّٰہ مجھے اپنے انعام یافتہ ہستیوں کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما ، تیرے غضب کا شکار اور گمراہ لوگوں سے بچا لے ، آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ 010