Sign in

ثقلین امجد

@saq124.bsky.social
218 followers 181 following 4 posts

جو ضربِ کلیمی نہیں رکھتا وہ ہُنر کیا

PostsRepliesMedia
Reposted by ثقلین امجد
Sabreena @sabreena111.bsky.social · 19/11/2024
ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتی ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
091
Reposted by ثقلین امجد
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
1356
Reposted by ثقلین امجد
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 18/11/2024
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزار اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا فیض احمد فیض
2295
Reposted by ثقلین امجد
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 18/11/2024
رات کی آنکھ میں ہیں ہلکے گُلابی ڈورے نیند سے پلکیں ہُوئی جاتی ہیں بھاری اُس کی آج تو اُس پہ ٹھہرتی ہی نہ تھی آنکھ ذرا ! اُس کے جاتے ہی نظر مَیں نے اُتاری اُس کی پروینؔ شاکر
1438
Reposted by ثقلین امجد
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 18/11/2024
اتنا گہرا رنگ کہاں تھا رات کے میلے آنچل کا یہ کس نے رو رو کے گگن میں اپنا کاجل گھول دیا بیتے لمحے دھیان میں آ کر مجھ سے سوالی ہوتے ہیں تو نے کس بنجر مٹی میں من کا امرت ڈول دیا شکیب جلالی
5514