Syed Amjad Ali Shah @samjadalis.bsky.social · 26/11/2024نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ، پی ٹی آئی کے قافلے میں اعلان 042
Syed Amjad Ali Shah @samjadalis.bsky.social · 23/11/2024اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون ؟ 24 نومبر 2024 082
Syed Amjad Ali Shah @samjadalis.bsky.social · 23/11/2024یہ کہتے ڈگریاں کینسل کردیں گے دھمکیاں دے رہے ہیں طلباء کو میں کہتا ہوں نکل آؤ یہ ڈگریاں بند کردے تو عمران خان واپس کردیں گے ۔ عارف علوی @ArifAlvi #ImranKHan 040
Syed Amjad Ali Shah @samjadalis.bsky.social · 23/11/2024سڑکیں ، راستے ، انٹرنیٹ اور بندے بند کرنے سے کام نہ بنے تو لگے ہاتھوں گیس ، پانی بجلی اور ہَوا بھی بند کردیں تاکہ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند رہے اور تھرڈ کلاس رعایا اپنی اوقات میں رہے 020