Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 21/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر @ziaurrehman76.bsky.social #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 050
Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 19/11/202428 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر 8 دسمبر اســـــــــــرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور احباب تیاری فرمائیں #JamiatUlemaeIslam 184
Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 19/11/2024آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں 041
Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 19/11/2024کوہاٹ : جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن ودیگر 8 دسمبر اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع کوھاٹ کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہے۔ 0135
Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 050
Sami Marwat @samijui1.bsky.social · 18/11/2024ہنگو : جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن ودیگر 8 دسمبر اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع ہنگو کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہے۔ 0165