Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 03/08/2026یہ تصویر دیکھ کر یہ سوچ رہا ہوں. کہ لوگ کیسے کیسے manipulate کر دیتے ہیں حقائق کو... 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 15/07/2026وہ جو تعویذ لے آتے ہیں نا محبوب قدموں میں ان تعویذوں سا اثر رکھتی ہے چائے ہمــــــــاری 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 23/06/2026چائے میں دیکھا جائے تو آدھا ذائقہ ہوتا ہے. باقی آدھا ذائقہ ساتھ بیٹھے انسان کی باتوں میں ہوتا ہے... #فی_البدیہہ 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 11/06/2026نیاز بو... Sweet Basil... الریحان.... میری باغبانی 💚 #میری_باغبانی 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 30/05/2026نیاز بو... Sweet Basil... کے پھول... میری باغبانی 💚 #میری_باغبانی 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 27/05/2026یہ پوسٹ اپنے قربانی کے جانور کے آلائشیں دفن کرتے ہوئے آپ کی بصارتوں کی نذر.... تاکہ آلودگی نہ پھیلے... #میری_باغبانی 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 21/05/2026شام... خربوزے کے کھیت کو پانی لگاتے... یہ ٹوئٹ آپ کی بصارتوں کی نذر.... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 09/05/2026حلوہ کدو 🎃 کا پھول... Pumpkin... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 03/04/2026امارات نے پاکستان کو طالبان کے خلاف آپریشن سے منع کیا تھا. پاکستان نہ مانا امارات نے پاکستان کو ایران امریکہ مصالحت کرانے سے منع کیا تھا... پاکستان نہ مانا تو پھر امارات نے غصے میں کہا. کڈو ساڈے پیسے واپس... 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 02/04/2026ایک پھیکی چائے پینی ہے... تیری میٹھی باتوں کے ساتھ.. 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 30/03/2026یہ پوسٹ لوکاٹ کھاتے آپ کی بصارتوں کی نذر.. میری باغبانی 💚 #میری_باغبانی 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 28/03/2026اپنے بند گوبھی کے کھیت سے... آپ کی بصارتوں کی نذر... رانگلا پنجاب ❤️ 💙 💚 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 03/03/2026ناشپاتی 🍐 کے پھول.. میری باغبانی 💚 #میری_باغبانی 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 10/01/2026یہ ٹھنڈ کی وجہ سے accu weather ایپ پاگل ہو گئی. میری current لوکیشن بھی بھارت کی بتا رہا اور وقت بھی بھارت کا... 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 04/01/2026چائے کا آدھا ذائقہ.. ہمارے ساتھ بیٹھ کر پینے والے شخص سے ہوتا ہے... 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 17/12/2025بیٹھ کر عام سے ڈھابے پہ کسی روز صنم، پینی ہے تیرے ساتھ مجھے شام کی چاۓ. 000
Sajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 16/12/2025جس نے یہ وائرل کی. اس نے انتہائی گھٹیا کام کیا. کیونکہ یہ تصاویر اس خاتون کی شروع ہونے والی ازدواجی زندگی میں تباہی لا سکتی ہے... ہو سکتا ہے کہ محترمہ کے X نے ہی یہ وائرل کی... واللہ اعلم 000