Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 16/12/2024آج دو بڑے سانحوں کا دن ہے. تیسرا بڑا سانحہ یہ ہے کہ ان دونوں سانحوں سے ہم نے کچھ نہیں سیکھا. 010
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 04/12/2024دو گز رقبہ۔۔۔ فُٹ دا کتبہ اینویں اِنّی دُھوڑ اُڈآئی 000
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 03/12/2024تحریک انصاف کی نفرت کی سیاست نے خوشیوں کو ختم کر دیا ہے۔ یہ تقسیم اور نفرت کا کھیل ہماری قوم کے لیے زہر بن چکا ہے، اور یہ بات اب ہر دل میں اترتی جا رہی ہے کہ ہم نے اپنی خوشیوں کا سودا کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی سیاست نے ملک سے خوشی چھین لی ہے۔ 000
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 03/12/2024تحریک انصاف نے محبت اور بھائی چارے کا جو نقصان کیا ہے، وہ شاید سب سے بڑا نقصان ہے۔ وہ دوست، جن کے بارے میں سوچ کر بندہ مسکرا دیتا تھا، ان کی شکل دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ عزیز رشتہ داروں میں ایسی نفرت پیدا کر دی گئی ہے کہ پیار، محبت، اور رواداری ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ 000
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 03/12/2024Life is not about being rich, popular, highly educated, or perfect. It is about being real, being humble, and being kind. 000
Reposted by Sajid HydariEngr Majid Kalwar @engrmajid.bsky.social · 27/11/2024دو دن سے کفن اٹھا اٹھا کر سیلفیاں لے رہے تھے جب شہادت کا وقت آیا تو سارے بھاگ گئے ۔😂😂 #Repost 143
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 19/11/2024Life is beautiful, Let's make it more Beautiful 000
Reposted by Sajid HydariDr. Hammad @hammad113.bsky.social · 18/11/2024پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا #فیض نسخہ ہائے وفا 2192
Sajid Hydari @sajidhydari.bsky.social · 19/11/2024فالو کرنے والے کو فالو بیک لازمی ملے گا. قادیانی اور یوتھیے دور رہیں۔ 000