اے اللہ، ہم تجھ سے ہی مانگتے ہیں اور تو نے ہی دینا ہے۔
ہم سے جڑے سب لوگوں کی زندگی میں خیر و برکت کو شامل فرما،
ہر بری گھڑی، بُرے لوگوں اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ فرما۔
ہمیں ایسا بنا دے کہ جو دعا ہم مانگیں، فرشتے فورا" انہیں تیرے عظیم عرش تک لے جائیں اور تیری کبیر و متعال ذات، وہ دعائیں قبول فرمائے۔