Reposted by Sahil Babu ⚔️👑❤️

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے رہنما کرن ہری رام کی جیلانی ہاؤس آمد
کرن ہری رام نے چائنہ پاکستان بزنس ڈویلپمنٹ کونسل کے (C.E.O & Chairman) ارشد اقبال، (AVP) دھیرج کمار، منوج کمار سے ملاقات کی
ملاقات میں پیر عزت حسین شاہ جیلانی، پیر نور شاہ جیلانی بھی موجود تھے