Sign in

Safeer khan khattar

@safeerkhankhattar.bsky.social
1.1K followers 1.4K following 33 posts

طاقتور اتنا بنو کہ آپ کو کنٹرول کرنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کرنا پڑے!!!..۔

PostsRepliesMedia
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 21/12/2024
"ایک دم سے میزائل پر بات کرنے کا مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے، امریکا دباؤ ڈال رہا ہے، جب آپ کا گھر کمزور ہوگا تو دشمن حاوی ہو جائے گا۔""شاہد خاقان عباسی ‎
051
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 21/12/2024
تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے.😘😘😘😘 ~🫰•°Queen•°🫶§👑~
040
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 20/12/2024
‏کمپنی کے ٹٹو کا دعوہ تھا اب رچرڈ ٹویٹ نہیں کرے گا شاید بند کمروں سے ایک منت ترلہ کال کی گئی تھی لیکن رچرڈ نے ایبسیلوٹلی ناٹ بول دیا اور ٹویٹ دوبارہ کردی😂🙏
031
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 20/12/2024
‏اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور شوکت خانم ہسپتال کے لیے عطیات جاری رکھیں !!!
021
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 13/12/2024
السلام علیکم صبح بخیر تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں" (القرآن )
050
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 06/12/2024
اسلامُ علیکُم صبح بخیر ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کریں جن کو آپ کبھی بھی خرید نہیں سکتے جیسا کہ صحت تندرُستی اور ذہنی سکون خاص کر صحت جیسی نعمت تو بہت ہی انمول ہے۔
130
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 02/12/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
082
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 29/11/2024
‏اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود گرے ہوئے انسان ہیں
053
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 25/11/2024
‏سب کی نظریں اڈیالہ جیل پر
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 25/11/2024
‏بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب۔۔ "جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم نے مارچ ختم نہیں کرنا،آخری سانس تک کھڑی رہونگی، آپ نے میرا ساتھ دینا ہے"۔ بشریٰ بی بی
042
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 25/11/2024
Imran Khan has won. People have responded to his call.
0102
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 25/11/2024
‏طاقت اور اختیار سے انسان بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوجاتے ہیں - حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏آج کے احتجاج میں پنجاب سے عوام کی شمولیت سے گیم بدل گئی ہے... فارم 47 والوں کے لیے اس جم غفیر کو روکنا ناممکن نظر آتا ہے
051
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏مکتبہ لفافیہ کے جو صحافی چِلارہے ہیں کہ بندے کیوں نہیں نکلے ، اُن کی خدمت میں عرض ہے کہ "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"
040
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏سی ایم سردار علی امین گنڈاپور نے صوابی انٹرچینج کراس کر لیا
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏ہزاروں لوگ صوابی انٹرچیج پر علی امین گنڈا پورکا انتظارکررہے تھے علی امین گنڈاپور پہنچ گے
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏عمران خان کی کبھی کوئی کال ناکام نہیں ہوئی، مذاکرات کا وقت ختم ہوگیا، حکومت کو عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا کیونکہ ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔‏ سابق صدر عارف علوی
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏"بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔انکا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا ،اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی"
050
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏ان فرمائشی گرفتاریوں سے دلبرداشتہ نہیں ہونا۔ عمران خان کی اصل طاقت عوام ہے اور عوام آج شام کو اسلام آباد میں حکومت اور ان کے ہینڈلرز کو 8 فروری سے بھی بڑا سرپرائز دینے والی ہے۔ انشاءاللہ
151
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏الحمدللہ پنجاب میں لاکھوں لوگ نکل ائیے ہیں انٹرنیٹ سلو ہے واٹس ایپ پر وڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی
020
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏عمران خان کے سکیورٹی چیف قریبی دوست احمد خان نیازی منظرعام پر آگئے اسلام آباد مارچ کو فرنٹ لائن سے لیڈ کریں گے روانگی سے قبل خصوصی دعا مانگی گئی
130
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨 خانیوال روڈ پر پولیس کا جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے قافلے پر دھاوا ‏کارکنان کی شدید مزاحمت پولیس پیچھے ہٹ گئی ‏قافلے کی قیادت زرتاج گل اور عون عباس بپی کر رہے ہیں
071
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏یا رب العالمین! ہمارے ملک پر رحم فرما۔ باطل کو مٹا دے۔ حق کو فتح دے۔
040
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
041
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ٹرمپ حکومت کے سابق عہدیدار زلمے خلیل زاد کا اہم پیغام
041
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
‏افسوس پاکستان ہمیں تو پتا چلا تھا کہ صرف سی پیک اور ہائی وے بند ہیں😢😢
230
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا اغوانستان
040
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 23/11/2024
‏یااللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطاء کر آمین...!!!
020
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 23/11/2024
‏کپتان کی فائنل کال/ تاریخی گلگت بلتستان قافلے کا خوف! بزدل و بے شرم مسلط حکمرانوں نے گلگت بلتستان کی بڑی شاہراہوں کو بارود سے اڑادیا ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
151
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 23/11/2024
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 23/11/2024
‏گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر ایک کال دیتا ہے اور سارا ملک بند ہو جاتا ہے نام ہے عمران احمد خان نیازی
030
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 23/11/2024
پورے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے پارہ چنار میں 104 بندے شہید ہو گئے کوئٹہ میں ائے روز دہشت گردی ہو رہی ہے پتہ نہیں اس کو کہاں سے اچھی خبر مل جاتی ہے
060
Safeer khan khattar @safeerkhankhattar.bsky.social · 22/11/2024
محنت کرو کامیابی تمہارے قدم چومے گی Only Ok❤️
080