Sign in

saeed8944.bsky.social

@saeed8944.bsky.social
742 followers 868 following 23 posts

Social media activist

PostsRepliesMedia
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 07/12/2024
السلام علیکم صبح بخیر
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 06/12/2024
ایک کینسر کا مریض ہے جو بھی امداد کرنا چاہتا ہے اس مریض کی کراچی میں کنسر ہسپتال سے علاج کروا رہا ہے اور 80 فیصد اسپتال برداشت کر رہا ہے باقی جیب سے خرچہ کر رہا ہے جو کہ بہت غریب بندہ ہے جو بھی مدد کرنا چاہتا ہے وہ ڈی ایم کریں
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 29/11/2024
خیبر پختون خواہ میں ہلکی بارش شروع کیا اپ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 26/11/2024
رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ،۳۸۴۶)
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 23/11/2024
24 کو انٹرنیٹ بند رہے گا یا نہیں
010
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 23/11/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان ابن آدم ( انسان ) کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔ (سنن ابوداؤد، ۴۷۱۹)
020
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 21/11/2024
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)
120
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 21/11/2024
کوئی تو انکے آنسو دیکھو ۔۔ انکی چیخیں سنو ۔۔ اتنی بے حسی ؟ دو دنوں میں غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا
041
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 21/11/2024
فلسطین کی یہ ننھی معصوم پری کو بھی شہید کر دیا گیا اسرائیلی ظالموں نے
010
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم صبح بخیر
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 19/11/2024
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰ ایلن مسک
020
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 19/11/2024
جسم فنا ہو گیا۔ شہادت کی انگلی باقی ہے۔ اللہ اکبر غزہ کے لوگو، خدا آپ کو سلامت رکھے۔
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 19/11/2024
جو میرے پرانے فالورز ہے وہ ضرور حاضری لگائے کہ ہمیں پتہ چلے کہ نئے کتنے ائے ہیں اور پرانے
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 19/11/2024
میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کتنے فالوورز یہاں پر منتقل ہوئے ہیں زرا حاضری لگائیں
000
Reposted by @saeed8944.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین
0112
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم پیارے ساتھیو صبح بخیر
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
سردی کا سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس سوپ کا ایک الگ ہی مزہ ہے جو نزلہ زکام زبردست دشمن ہے
041
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
سردی کے موسم میں بائیک پر سفر کے دوران اگر کسی بچے کو اس طرح والد میسر ہو تو ان کو سردی نہیں لگی
010
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
شادیوں کا سیزن ہے تمام لڑکیوں سے گزارش ہےاگر شادی والے گھر کوئی لڑکی آپکی ویڈیو بنا رہی تومنع کیجئے ٹک ٹاکرعورتوں پر بالکل بھروسہ نہ کرے..۔
000
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
وہ صیہونی جو غزہ کے لوگوں کے گھروں میں جاکر خواتین کے لباس پہن کر غزہ کے لوگوں کا مذاق اڑاتے تھے ۔ 🔹 اب وہ کلپس بنا کر سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ نہیں کر سکتا۔کیونکہ وہ حماس کی مجاہدینو کے سنائپر سے ہلاک ہو گیا
041
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ صیہونی حکومت کا چینل 12: اسرائیلی فوج شام کو جنگ کے دائرے میں داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
010
saeed8944.bsky.social @saeed8944.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم بلیو سکائی خوش امدید
000