Sign in

Abdul_salam_zulfi ☑️

@sadwrites1256.bsky.social
473 followers 544 following 838 posts

انسیت روح سے رکھ پیار کا دعویٰ ہے اگر جسم ایک خاک کا پیکر ہے بکھر جائے گا۔ شاعر : عبدالسلام زلفی

PostsRepliesMedia
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 18/07/2026
facebook.com/share/1DzA56Gi… If you love's sad and heart Touching poetry follow the page link is above اک عمر ہوئی خود سے ملاقات کیے بھی ہم دور نکل آئے ہیں محور سے ہمارے #اردو_زبان
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 16/07/2026
خود جگا دیتا ہے جھنجھوڑ کے، اکثر مُجھ کو، خواب جب، اپنی ہی تعبیر سے ڈرَ جاتا ہے! مدثر حسین
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 07/07/2026
پہلے والی جدائی میں تو سلیقہ ہی نہ تھا آ کسی موڑ پہ پھر مل کے دوبارہ بچھڑیں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 29/06/2026
ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں پتھر تو مجھے پہلے بھی کئی بار لگے ھیں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 29/06/2026
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگاؤں دل کو پھر کہیں دور کھڑے ہو کے تماشہ دیکھوں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 29/06/2026
فریب دیتی محبت سے خوف آتا ہے یہ اژدھے کی طرح خواہشیں نگلتی ہے میں آج لائی ہوں تعویذ- لوح- قرآنی بلائے عشق مگر جان لے کے ٹلتی ہے کومل_جوئیہ
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 29/06/2026
جس دن تمہاری گود میں سر رکھ کر سونے کا اختیار مل گیا اس دن میں ادھی رات تک سوچنا چھوڑ دوں گا اور تمہیں کھونے کا ڈر میری راتوں سے نکل جائے گا اس دن کے بعد سے میری نیند بھی پوری ہونا شروع ہو جائے گی
100
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 29/06/2026
ھُجومِ گل میں رھے ھم ، ھزار دَست دراز صبا نفس تھے ، کسی پر گراں نہیں گزرے
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 28/06/2026
بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیــــں ‎ جو نہ بتائے جا سکتے ہیــــں ‎ نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیــــں ‎ بس چپ چاپ پالے جاتے ہیــــں! 🔥❤️‍🩹😥 ‎
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 28/06/2026
ستمِ زیست آفریں کی قسم ‎خطرۂ التفات نے مارا ‎موت کیا؟ ایک لفظِ بے معنی ‎جس کو مارا حیات نے مارا ❤️‍🩹🔥
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 28/06/2026
راستے بھر کی رفاقت بھی بہت ہے جانِ من ‎ورنہ منزل پر پہنچ کر کون کس کا آشنا
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 23/06/2026
تم نے دیکھی ہی نہیں آنکھ کی بارش ورنہ تجھکو میری طرح برداشت سے وحشت ہوتی
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 23/06/2026
میں اس لیے بھی کھڑا تھا جھکائے سر اپنا تُو مکرتے ہوئے اپنی بات سے شرم سار نہ ہو

‏ایک ہی اشک بہت ہوتا ہے، سو برائے توبہ آنکھ میں مصر کا ہو نیل، ضروری تو نہیں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/06/2026
خفا خفا سی ہے آندھی، یہ لگ رہا ہے مجھے کسی چراغ سے اس نے شکست کھائی ہے فرزانہ ساجد
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/06/2026
قدم رکے بھی نہیں منزلیں ملی بھی نہیں میرے نصیب میں لکھی یہ کیسی ہجرت ہے فرزانہ ساجد
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/06/2026
مشکلیں اور بڑھاتی ہیں مرا شوق سفر زندگی، کیوں نہ تجھے پھر سے گزارا جائے فرزانہ ساجد
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/06/2026
اب بھی خاموش رہے ہم تو مصیبت ہو گی حاکمِ وقت کو مسند سے اتارا جائے ✍️ فرزانہ ساجد
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 16/03/2026
‎#urdupoetry ‎  #urdushayari ‎  #sadshayari ‎  #sadpoetry ‎  #urduquotes ‎  #sadposts ‎  #sadpoetrylovers ‎  #poetryofinstagram ‎  #poetry ‎  #poetrycommunity ‎  #poetrylovers ‎  #poetryislife ‎  #foryoupageシforyou ‎  #Naeemarain ‎  #اردوشاعری ‎  #شاعری ‎‎

‎#urdupoetry ‎  #urdushayari ‎  #sadshayari ‎  #sadpoetry ‎  #urduquotes ‎  #sadposts ‎  #sadpoetrylovers ‎  #poetryofinstagram ‎  #poetry ‎  #poetrycommunity ‎  #poetrylovers ‎  #poetryislife ‎  #foryoupageシforyou ‎  #Naeemarain ‎  #اردوشاعری ‎  #شاعری
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 16/03/2026
‎#urdupoetry ‎  #urdushayari ‎  #sadshayari ‎  #sadpoetry ‎  #urduquotes ‎  #sadposts ‎  #sadpoetrylovers ‎  #poetryofinstagram ‎  #poetry ‎  #poetrycommunity ‎  #poetrylovers ‎  #poetryislife ‎  #foryoupageシforyou ‎  #Naeemarain ‎  #اردوشاعری ‎  #شاعری ‎
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 14/03/2026
اسکی سب باتیں سن کر ، جب احساس ہوا کہ اس کو جانا ہے. تو میں ہنس پڑا اب کیا کرتا، مرا نہیں گیا مجھ سے
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
زہر جب کارگر نہیں ہوتا لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں ‎
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
میرے اندر ایک اداس شخص میری ہر پیشکش ٹھکرا رہا ہے
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
بیٹھے ہیں بت بنے ہوئے ایسے وہ سامنے ہونے کو اب نگاہ سے گفت و شنید ہے
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
عظمت اہل جنوں پاس وفا رکھا ہے چاک دامن کو رفوگر سے بچا رکھا ہے
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
میں راز کھول تو دوں اپنی خوش مزاجی کا مگر یہ وعدہ کریں آپ رو نہیں دیں گے
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں... کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا... کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا... کیاکروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا... 🥀🖤
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
روزِ ازل سے مرحلۂِ مرگ و زیست ہے اپنی ہی ایک ذات، کہیں ہے! کہیں نہیں ...💙🩶 احمرؔ گورکھپوری
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
مجھے ناز ہے اپنے دل پر. کھیلا گیا، چھرا گیا، توڑا گیا، دھوکا دیا گیا، چھوڑ دیا گیا... پھر بھی کسی طرح، یہ مہربان رہا.
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 21/01/2026
ابھی شل ہے حسِ شمارِ غم ذرا صبر ــــــ اے غمِ دوستم کسی وقت دل میں سکت ہوئی تو تیرا حساب کریں گے ہم !!!
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
اِس کثرتِ غم پر بھی، مجھے حسرتِ غم ہے جو بھر کے چھلک جائے ،وہ پیمانہ نہیں ہوں شکیل بدایونی
030
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
عجیب رنگ وفا ہے عجیب طرز ستم نہ دل پذیر محبت نہ شاندار فریب ماجد علی کاوش
030
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
اُس کا وجُود میرے تصّور کا معجزہ جیسا میں اُس کو سوچ لُوں ویسا دکھائی دے🔥
030
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
حادثوں کی نہ آنکھ کھل جائے حسرتِ سوگوار ! چپ ہو جا
030
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
گھر میں کوئی بھی نہیں میرے علاوہ اُسکا دیر سے آؤں تو ویرانی خفا ہوتی ھے...!!!
030
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 20/01/2026
سنو مجھے کال کرو مجھے سمجھاؤ مجھے موٹیویٹ کرو مجھے بتاؤ میں مضبوط لڑکا ہوں مجھے بتاؤ کہ خود کشی حرام ہوتی ہے #اردو_زبان
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
نہ ڈھونڈئیے میری آنکھوں میں رتجگوں کی تھکن یہ دل کسی کے لئے بے قرار تھا ہی نہیں سُنا رہا ہُوں محبت کی داستاں اُس کو میری وفا پہ جسے اعتبار تھا ہی نہیں قتیل کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں قتیل شفائی
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں اس کے غم میں کِیا سبھی کو معاف کوئی شِکوہ بھی اب کسی سے نہیں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
میں بھی دیکھوں تو کسک کھونے کی کاش وہ مجھ کو عُمر بھر نہ مِلے 🍁🤍
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
تمہاری ہر حالت میری محبت کی دلیل ہے کیونکہ میں تم سے ہر حال میں محبت کرتا ہوں
000
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں بستی اذیتوں کا رخ موڑ دے۔۔۔ #اردو_زبان
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
خواب اور تمنا کا کیا حساب رکھنا ہے خواہشیں ہیں صدیوں کی عمر تو ذرا سی ہے #اردو_زبان
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے وہ با ادب تھا اور نہایت خوش اخلاق بھی. #اردو_زبان
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 19/01/2026
کبھی لحاظ نہ رکھنا کسی روایت کا جو جی میں آیا اسے ہم نے معتبر جانا #اردو_زبان
010
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 18/01/2026
ہمیشہ طنز کرتے ہیں طبیعت پوچھنے والے تم اچھا کیوں نہیں کرتے میں اچھا کیوں نہیں ہوتا
130
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 18/01/2026
کہیں یہ ذائقہ تحلیل ہی نہ ہو جائے میں اس سے مل کے کسی سے نہیں ملا برسوں تمھارے ہاتھ کی دستک کی آس میں مظہر میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں مظہر نیازی
220
Abdul_salam_zulfi ☑️ @sadwrites1256.bsky.social · 18/01/2026
ہم کو آداب ِ محبت نہیں آتے محسن ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ھے محبت کرنا محسن نقوی ✍️
220