Sign in

Siddique jaan

@sadeeqjan.bsky.social
124 followers 3 following 8 posts

Journalist @sdqjaan

PostsRepliesMedia
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی پولیس نے پنجاب پولیس سے 10 ہزار ڈنڈے مانگ لیے
130
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
جتنے بے رَحم دِلرُبا ہیں، عدم ‏اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں ‏عبدالحمید عدم
010
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد وزیر داخلہ، سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔۔۔ ‏سپیڈ چیک کرو آمر فاروق صاحب کی
030
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا ۔وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری کے پی کے کو خط
010
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
ج بھی چوبیس نومبر کا معرکہ علی امین اور کے پی کے والوں کے ہاتھ ہے ۰ کامیابی اور ناکامی کا دارومدار یہ ہے کہ علی امین قیادت اور صوبائی حکومت کتنے سنجیدہ ہیں اور مومینٹم بنانے کے لیے کیا کرتے ہیں۰چوبیس کو یا تو پی ٹی آئی باقی رہے گی یا یہ حکومت۰
010
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 21/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 ‏کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،😄
012
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 18/11/2024
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد
072
Siddique jaan @sadeeqjan.bsky.social · 18/11/2024
Fake account Alert
051