Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 12/01/2025تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 11/01/2025میرے دل کی بستی اُجڑ سی گئی ہے 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 21/12/2024ڈیرہ غازی خان ظفر عباس کھوسہ بستی قائم والا کے رہائشی نے بارات سے چند لمحے قبل ملتان میں اپنے سگے بیٹے قمر عباس ٹیچر گورئمنٹ ہائی سکول بندوانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ بیوی شدید زخمی طفر عباس چند سال قبل جائیداد کے تنازعہ پر اپنے سگے چچا کو بھی قتل کر کے فرار ہو گیا تھا ۔ 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 21/12/2024ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور دیکھیں ناں 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 19/12/2024The “Kaaba” of Global Bureaucracy, Oxford University, UK عالمی نوکر شاہی کا “کعبہ” ، آکسفرڈ یونیورسٹی ، برطانیہ 010
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 16/12/2024حالیہ مدرسہ رجسٹریشن تنازعے میں ، بالخصوص دیوبندی مدارس سے وابستہ طلبہ اور فاضلین کے طرز تحریر اور گفتگو سے مزید یہ احساس پختہ ہوا کہ انسان اچھایا برا اپنے مزاج کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ۔مذہبی تعلیمات کوئی بڑا فرق نہیں ڈال سکتیں۔ 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 15/12/2024میر پور خاص:40سالہ احمدی امیر حسن مرڑانی کو2نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سینے پر فائر کر کے اس وقت قتل کیا جب وہ صبح عبادت کے بعد بیٹے کے ساتھ واپس گھر کے قریب پہنچے تھے ۔ان کے پس ماندگان میں اہلیہ، 3بیٹیاں،2بیٹے شامل ہیں ۔بڑی بیٹی14 سال جبکہ چھوٹی بیٹی 8 ماہ کی ہے۔ 000
Reposted by Sabookh Syed | سبوخ سید | JournalistJanan 🦋 @ajmaljanan.bsky.social · 13/12/2024I interviewed @sabookhsyed.bsky.social about the tussle between govt and Maulana Fazlur Rehman. youtu.be/fiRS9OSdk58?...youtu.beIs President Zardari Against Maulana Fazlur Rehman’s Madressah Bill? | TCM ExplainsYouTube video by TCM Originals 001
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 10/12/2024اسلام آباد کی سندھی بریانی ، سارنگ سندھی فوڈ ایف الیون مرکز اسلام آباد 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 05/12/2024اسلام آباد کے علاقے جی ٹین کے علاقے میں لاؤڈ اسپیکرز پر گزشتہ چار گھنٹے سے میوزک چل رہا ہے۔ لوگوں کی نیندیں خراب ہو رہی ہیں۔ مسجدوں کے اسپیکرز بند کروانے والی پولیس کے پہرے میں یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ کیا اس مُلک میں شریف شہریوں کے لئے کوئی قانون ہے ؟ @ICT_Police @dcislamabad 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 05/12/2024آج راولپنڈی کے علاقے دھمیال کیمپ میں تیس سالہ شخص نے اپنی دکان میں موجود دو احمدی بھائیوں پر کلہاڑیوں سے حملہ کرکے فرار،چالیس سالہ طیب موقع پر قتل ،قاتل نے آوازیں لگائیں کہ قادیانیو،یہاں سے نکل جاؤ ۔ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں ، کوئی پوچھنے والا ہےاور ناسوال کرنےوالا 110
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 05/12/2024ذرائع کے مطابق خیر پور گوٹھ میں اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ ثناء اللہ حیدری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ، بال بال بچ گئے ۔ ثناء اللہ حیدری اہل سنت والجماعت کے مقتول سربراہ علامہ علی شیر حیدری کے چھوٹے بھائی ہیں جو 2009 میں قاتلانہ حملے کے دوران جان کی بازی ہار گئے تھے۔ 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 05/12/2024تو ملتے ہیں آج نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں ، سویرے سویرے دس بجے NUML university Islamabad 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 03/12/2024جاوید چوہدری صاحب کا موقف آگیا 010
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 02/12/2024Pakistan’s persistent internet issues are taking a toll on businesses and online creators. Recent problems with platforms like WhatsApp, including difficulty downloading media, highlight the challenges faced by millions who depend on reliable connectivity. ibcenglish.net/internet-woe...ibcenglish.netInternet Woes in Pakistan: A Barrier to Growth – IBC ENGLISH 031
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 30/11/2024مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، دس ہزار کے مچلکے جمع کرنے کی ہدایت #MatiullahJan 120
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 30/11/2024مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور 000
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 30/11/2024youtu.be/ijOUsFOMokY?...youtu.beIs journalist Matiullah Jan was the agent of ISi?YouTube video by IBC TV PAKISTAN 011
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 28/11/2024کسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے ! (نصرت صدیقی) 031
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 24/11/2024اسکردو سے آگے شگر آتا ہے اور شگر کا علاقہ ہے چھورکاہ، مقامی افراد کے مطابق یہ چھورکاہ کی پانچ سو سال پرانی خانقاہ ہے ۔ آپ کیا اس خانقاہ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔ 010
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 18/11/2024 میانوالی میں تھانہ سٹی کی حدود میں شادی شدہ عورت مہر گل سے نکاح سے انکار پر خاتون نے طیش میں آکر 21 سالہ ثقلین کو فائرنگ کر کے قتل کرڈالا پولیس کے مطابق ثقلین تنسیخ نکاح کے بغیر دوسرے نکاح پر رضا مند نہ تھا.مہر گل نے گھر بلا کر نکاح کا مطالبہ کیا ، انکار پر گولی مار دی ۔ 150
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 18/11/2024بہت لوگ شور مچارہے ہیں کہ خانہ کعبہ کا ماڈل اور بت، مجھے تعجب ہوا کہ میں خود وہاں کئی تقریبات میں موجود تھا جبکہ وہاں ایسا کچھ نہیں تھا۔یہاں مخصوص ذہن رکھنے کے لئے لوگوں نے یہ سب کیا ۔ ایک وہ ویڈیو ہے جس سے انہوں نے خانہ کعبہ کی شکل کا شاٹ لیا تھا اور یہ گزشتہ سال 2023 میں ریسلنگ کی تقریب میں تھی۔ 120
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 18/11/2024پاکستان اوراس کےتمام ادارےاور افرادسب ہمارےہیں۔ ہم سب نے ہی مل جل کرلیکن اپنے آئینی دائرہ کارمیں رہتے ہوئے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے۔ زندہ معاشرے تنقید کی وجہ سے ترقی کرتے ہیں ۔ تنقید اس وقت ہوتی ہے جب کوئی کام ٹھیک نہیں ہوتا۔ تنقید کا مطلب اختلاف رائے ہوتا ہے، مخالفت نہیں ۔ 2161
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 18/11/2024ibcenglish.net/he-was-the-e...ibcenglish.netHe was The Editor! – IBC ENGLISH 140
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 17/11/2024Renowned Journalist and author Mr. Khaled Ahmad passes away. Big loss for Pakistani Journalism 080
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 17/11/2024دل و دماغ کے مابین جنگ جاری ہے مَیں ہوں ، نہیں ہوں ! کوئی اعتبار مجھ کو نہیں سبوخ سید 030
Sabookh Syed | سبوخ سید | Journalist @sabookhsyed.bsky.social · 17/11/2024Welcome to my official @bsky.app account. 050