کوئی نہیں جانتا آپ کے ساتھ کیا ہوا, کوئی نہیں جانتا کہ زندگی کے ساتھ آپ کی نجی زندگی کی جنگ کیسی ہے ,کس چیزنے آپ کی سلامتی کو ہلا کر رکھ دیا,اور آپ کی بے ساختہ صلاحیت کو ختم کر دیا ,آپ نے کتنی جدوجہد کی اور آپ نے کیا کھویا ,آپ کو کوئی نہیں جانتا آپ کون ہیں ,آپ کا درد صرف آپ کا ہے...