Saada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 03/12/2024La she: آپ مجھ سے پیار سے بات کیوں نہیں کرتے La He: 👇👇👇👇 030
Saada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 27/11/2024"مرمتی "کام مکمل ہونے کے بعد موٹروے کھول دی گئیں 031
Saada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 22/11/2024جو نظر میں ہے وہ سراب ہے سچ میں چھپا کوئی خواب ہے دل سکوں میں ہے مگر لگے کہیں پہ تو کچھ خراب ہے یہ محبتیں یہ وفا جو ہے کچھ بھی نہیں سب عارضی یہ جو ہم میں کچھ تعلق بچا لگتا ہے بس ہے کاغذی جو ہوئی ہے وہ خطا نہیں 020