Sign in

R S Magzine

@rukshanda.bsky.social
114 followers 13 following 13 posts

social media marketing and countant writer

PostsRepliesMedia
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 02/12/2024
‏اگر آج جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی اخبار نیوز چینل اتنے جھوٹے ہیں تو سوچیں تاریخ کتنی جھوٹی ہوگی. کتنے زیرو لوگوں کو ہیرو بنایا گیا ہوگا
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 29/11/2024
تم ہماری مرضی کے خلاف نماز پڑھتے ہو،آؤ تمہیں سبق سکھائیں۔ ‏
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 29/11/2024
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 29/11/2024
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 28/11/2024
فوج نے ثابت کردیا کہ وہ کبھی اس قوم کی محافظ تھی ہی نہیں،،!! سانحہ ڈی چوک 😌 اسلام آباد لہو لہان 💔
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 28/11/2024
یہ اس وقت نون لیگ کا سپا سلار ہے پاکستان کا نہیں
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 27/11/2024
پہلے ہم سوچتے تھے فوج کبھی غلط نہیں کر سکتی پھر ہمیں لگا نہیں خالی جرنیل غلط ہیں لیکن آج پتا چلا یہ نیچے سے اوپر تک سب ایک جیسے ہی ہیں
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 27/11/2024
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 27/11/2024
جو کُتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔۔۔ پھر وه اپنے گھر کے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے 🔥😊😊 *
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 27/11/2024
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر،
075
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 22/11/2024
رَد کر دینا تو بہت آسان ہے، ایک لمحہ لگتا ہے بس... کوئی بھی جواز بنا کر کسی کو بھی کردیجیے... مشکل تو قبول کرنا ہے، کیونکہ اس کے لیے ظرف، نگاہ اور تحقیق چاہیے...!!! :
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 22/11/2024
اگر آپ اپنے گلابی پنکھڑیوں والے پودوں کو پھلتے پھولتے رکھنا چاہتے ہیں تو، یہاں کچھ فوری دیکھ بھال ہے: - انہیں روشن، بالواسطہ روشنی میں رکھیں ☀️ - جب اوپر کی مٹی خشک ہو جائے تو پانی دیں، لیکن انہیں پانی میں بیٹھنے نہ دیں۔ - بڑھوتری کے موسموں میں متوازن کھاد کے ساتھ کھلائیں۔
010
R S Magzine @rukshanda.bsky.social · 22/11/2024
امریکی حکام کے مطابق زرافوں کو پہلی بار خطرے سے دوچار انواع کے تحفظ کی ضرورت ہے۔ یو ایس فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے زرافے کی متعدد پرجاتیوں کو 'خطرے سے دوچار' یا 'خطرے کا شکار' کے تحت فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے کیونکہ ان کی آبادی میں تیزی سے کمی ہوتی جا رہی ہے۔
020