Sign in

rmmalik.bsky.social

@rmmalik.bsky.social
336 followers 291 following 47 posts
PostsRepliesMedia
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 29/11/2024
Study in Paris at Kedge Business School 🇫🇷 Still a Chance to Apply for January 2025 🌟 95% Employability Rate 4 months within Graduation 🌟 Bachelor’s Degree in €43,000-45,000 (IELTS as low as 4.5) 🌟 Master’s Degree in €10,000 per year (IELTS as low as 6.0) #studyineurope #studyabroad
300
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
گرتے پتے ہوا کی خنکی ٹھنڈی شام کا عکس موسم میں خزاں کی اداسی اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا درد بھری یادیں دماغ کے دریچے کھول کر اس موسم میں دل پر دستک دیتی ہیں نیم گرم چائے کا دھواں گہری راتیں اور دل کی باتیں نومبر کی یہ اداسی، یہ موسم میرے اندر کہیں ٹھہر سا گیا۔
010
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
Study in USA 🇺🇸 Study Abroad with TZ Consultants. 🇬🇧🇨🇦🇺🇸🇦🇺 For more information contact or visit: 📱 : 0300-4365944 📍 : Office 13, First Floor, Beverly Center, Blue Area, Islamabad #tzconsultants #studyabroad #StudyinUSA
020
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
سنو۔۔!!! میرے دماغ میں مبتلا وہ شخص ' میری رگوں کو کمزور کر رہا ہے !! #درویشکدہ
010
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
سنو۔۔!!! ۔ صورتا` بجھے بجھے لوگ سیرتا' آفتاب ہوتے ہیں۔ #درویشکدہ
010
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
سنو۔۔!!!! جب کاٹنے والےاچانک چاٹنے لگ جائیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سمجھ جاؤکے اچھا وقت تھمارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #درویشکدہ
020
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
سنو۔۔۔!! بس صبر آنے کی دیر ہے پھر پسندیدہ چیزوں کے ساتھ من پسند شخص بھی دل سے اتر جاتا ہے۔ ۔ #درویشکدہ
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
سنو۔۔!!! ہر انسان سے اچھا سلوک کرو پھر ہر انسان سے خوبصورت دھوکے کی امید رکھو۔! ۔۔ #درویشکدہ
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
مرد کو قوام، محافظ پیدا کیا گیا ہے جو معاش اور عزت کا رکھوالا ہے اگر یہ عزت لوٹنے پر آ جائے تو پاگل کٹے کی طرح گولی اس کا حق معین ہے #درویشکدہ
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
یہاں ہر کسی کو کچھ نا کچھ چاہیئے ہوتا ہے کسی کو آپ سے سب کچھ چاہیئے مگر کسی کو فقط آپ چاہیئے ہوتے ہیں اسی فرق کو غنیمت جانیں #درویشکدہ
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
نفرتوں میں رہنا مشکل ضرور ہے مگر یہ صبر کی عادت ڈال دیتا ہے اور پھر زندگی تمہیں ہنستے دیکھ کر اٹھکھیلیاں کرتی ہے۔ #درویشکدہ
111
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
مجھ پہ آساں ہے کہے لفظ کا ایفا کرنا تمہیں مشکل ہے تو اپنی سہولت دیکھو
121
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
اگر آپ شدت پسند گال گلوچ والے لیڈر کے گوہر کو تبرک خیال کرتے ہیں تو اپنا فالو اٹھائیں اور کہیں اور مناسب جگہ استعمال کریں۔ یہاں ادب، خیر اور ہنسی بانٹی جاتی ہے فرقہ پرستی سے نفرت ہے۔
131
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 19/11/2024
خواہشوں کا قافلہ بڑا عجیب ہے غالب اکثر وہیں سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہ ہو
120
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
Season treat
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
‏سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری اس روش سے سخت نفرت تھی، کیوں کہ وہ مجھے ایک بہت بڑا تاجر دیکھنا چاہتی تھی۔ ایک دن مجھے ایک استاد صاحب کے پاس لے گئی تاکہ وہ مجھے سویرے اٹھنے کی فوائد بتائیں۔ اس استاذ نے ایک کہانی کے ذریعے مجھے موٹیویٹ ‏کرتے ہوئے کہا: ‏
100
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو اپنے پیسوں سے کہاں، تاج محل بنتا ھے
020
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
جہالت میں مبتلا لوگوں کے لیے گمراہی کی تقریبات سے زیادہ کوئی چیز دلکش نہیں ہوتی۔ یہ وہ مواقع ہیں جہاں جہالت اور ناسمجھی کو جشن کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے، ایسی تقریبات میں ظاہری رونق اور شور شرابہ ہوتا ہے، لیکن ان کی بنیاد فکری کھوکھلا پن اور بصیرت کی کمی پر ہوتی ہے
020
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
بندوق کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔
000
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
Keep struggling....... its real men attitude
010
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 18/11/2024
Remember Every target has achievers and U r 1 of them.
100
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 17/11/2024
تو ساتھ ہو تو ان لمبی سرد راتوں میں ‏ہم اک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر❤️🔥
010
rmmalik.bsky.social @rmmalik.bsky.social · 17/11/2024
جو چھین لیا مجھ سے تیری رسمِ جہاں نے وہ شخص میری آنکھ کی تسکین تھا مولا 🍁
010