Sign in

Rizwan Sajid

@rizwansajid.bsky.social
170 followers 233 following 5 posts
PostsRepliesMedia
Rizwan Sajid @rizwansajid.bsky.social · 18/11/2024
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
030 0
Rizwan Sajid @rizwansajid.bsky.social · 18/11/2024
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو
180 0
Rizwan Sajid @rizwansajid.bsky.social · 17/11/2024
دل جیتنے کے فن پہ اگر دسترس نہ ہو دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
091 0
Rizwan Sajid @rizwansajid.bsky.social · 17/11/2024
سانس تو لینا ہی پڑتا ہے ، چاہے ہواؤں میں زہر گھلا ہو۔ 😊😊😊
140 0
Reposted by Rizwan Sajid
Shamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
04113 0
Reposted by Rizwan Sajid
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
613550 0
Reposted by Rizwan Sajid
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 16/11/2024
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نے فرمایا کہ نبی ﷺ نے موزوں پر مسح فرمایا ہے، بعد میں حضرت ابن عمرؓ نے اپنے والد حضرت عمرؓسے اس کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا یہ بات صحیح ہے، جب حضرت سعدؓ آپؓ کے سامنے کوئی حدیث بیان کریں تو آپؓ اس کے متعلق کسی دوسرے سے نہ پوچھا کریں مسند احمد 84
0105 0
Reposted by Rizwan Sajid
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
613342 0
Rizwan Sajid @rizwansajid.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
010 0