Rizwan @rizwan901.bsky.social · 05/01/2025میں نے مخصوص کہاں کی تھی کہ اِتنی ہوتی تـُو محـبت مُـجھے دیتـا بَھـلے جـتنـی ہـوتـی مـیں نے تا زیست تِـرا ساتـھ ہـی تـو مانگا تھا دے دیـا ہـوتـا ، مِـری عـمر ہـی کـتنـی ہـوتـی 040
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 05/01/2025مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں___مشکل پیش آئی رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں 150
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 26/12/2024یہ بھی آخر چالیس کا ہو گیا لیکن کچھ لڑکیاں آج بھی اٹھارہ کی ہیں.. 050
Reposted by RizwanThis_hoe_dumb @thishoedumb.bsky.social · 07/12/2024This little moocher barely makes enough biscuits to cover rent, and now he’s messing with my TV. Really testing me today, Cheezus. #kitten #toocurious 021
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 10/12/2024تمہیں نہیں لگتا جنہیں چھوڑا جاتا ہو گا وہ مر جاتے ہوں گے۔🙂🍁 020
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 10/12/2024رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے 🥀 120
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 10/12/2024یہ جِس جگہ تُو نے لا کر چھوڑا ہے تمام عُمر لوٹنے میں گزر جائے گی 040
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 02/12/2024وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں...!! ♥️ 020
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 27/11/2024بــس ایک مہینـہ اور پھر 👀 پھـر کیا 🙄 2025 بھـی پـورا بربـاد 😏🤧 041
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 27/11/2024"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔🙂🖤 030
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 27/11/2024میرا دل کررہا تمہیں 🫵 مسیج کروں 🙂 برا تو نہی مانو گی 🙈🙆😍😍 040
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 21/11/2024تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ھے🖤 051
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 21/11/2024اتنا بھی تو جذبات پہ نہ قابو رکھو تھک گئے ہو تو تو میرے کاندھے پہ سر رکھ دو ❤️ 030
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 21/11/2024جو کچھ ہے محو ۔شوخی ابروے یار ہے آنکھو ں کو رکھ کے طاق پہ دیکھا کرے کوئ 010
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024اول تو مرے حصے میں آتے ہی نہیں لوگ اور آئیں بھی تو پورے کے پورے نہیں آتے 1110
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024Us ny likh deya ap NY such maan liya wah keya shaaor deya Khan ny😭🤣😂😂 000
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024اگر میکپ پر پابندی لگا دی جاۓ تو اس کے بغیر زندگی گزار لو گی...🤔🙄 020
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024Kya tumhy qabool hai 15,20 Larkiyo ky ishq main haara howa Larka☻︎ 🙂❤️ 280
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کبھی کسی کو نہ دیں، ہو سکتا ہے اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا ،کوئی اور رنگ ہی نہ ہو !! 010
Rizwan @rizwan901.bsky.social · 20/11/2024ہم کہتے ہیں ؛ "ہم اتفاق سے ملے تھے" ، "ہم نے اتفاق سے یہ کام کر دیا تھا ، تو ہمیں فائدہ ہوا" ، "ہماری luck چل گئی" ! ایسا کچھ کبھی بھی نہیں تھا ، وہاں ہمیشہ "رب" تھا !!💜✨ 030