عجب سکوں سا بھرپا ہے مدینے میں،
یہ گلیاں کوچے، بازار پرنور سی فضاء ہے مدینے میں
میری روح پر سکون، دل کو تسکین،
اور بدن خوشگوار ہے مدینے میں
جمالیؔ میں اپنا نصیب دیکھتا ہوں،مدینے کی گلیاں دیکھتا ہوں
اور سوچتا ہوں کہ وﷲ یہ میں ہی ہوں جو موجود ہوں مدینے میں،
#جمالیؔ✍