Umar minhas @rashidminhas.bsky.social · 20/11/2024رحمتو آؤ! کلیجے سے لگا لو مجھے! جانے پھر کب کوئ مجھ سا گنہگار ملے 000
Reposted by Umar minhasImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380
Umar minhas @rashidminhas.bsky.social · 19/11/2024نسیما جانب بطحاء گزر کن ز احوالم محمد را خبر کن توئ سلطان عالم یا محمد صلی علیہ والسلام زروئے لطف سوئے من نظر کن ببرایں مشتا قم بر آ جاں فدائے روضہ خیر البشر کن مشرف گرچہ شد جامی ز لطفش خدایا ایں کرم بارے دگر کن 000
Umar minhas @rashidminhas.bsky.social · 19/11/2024میں تھا کیا مجھے کیا بنا دیا مجھے عشق احمد عطا کیا ہو بھلا حضور کی آل کا صلو علیہ وآلہ، صلو علیہ وآلہ آئے دکھ جدھر سے ادھر گئے میرے بگڑے کام سنور گئے میں نے زباں سے جب یہی کہا صلو علیہ وآلہ، صلو علیہ وآلہ 020