Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 25/12/2024مرشد کی جلد رہائی کے لیے " لَکھیا" ختم شریف شروع کیا جا رہا ہے ۔ تمام انصافینز شلواریں اتار کر ایک تسبیح روزانہ وِرد کریں " حق امریکہ سچ امریکہ، المدد یا امریکہ" 020
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 18/12/2024حقیقی آزادی کی جنگ میں اب گانڈوں کے نذرانے دینے کا وقت آ چکا ہے۔ توتیوں میں خوشی کی لہر 😂 010
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 13/12/2024تو جناب پی ٹی آئی اس منہ کے ساتھ حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ 010
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 09/12/2024شُکر ......... امیری ہے شکوہ............ غریبی ہے 010
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 08/12/2024ہم مفت میں عسکری مصنوعات کی پروموشن کرنے پر قوم یوتھ کے مشکور ہیں ۔ 040
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 06/12/2024 عوام کو عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کا چورن بیچنے کے بعد اسرائیلی مصنوعات سے لطف اندوز ہوتے۔ 0103
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 06/12/2024پروفیشنل بھکاری بھی اکثر یہی کہتے ہیں " میں مانگنے والا نہیں" 020
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 02/12/2024یوتھیے کنفیوز 🤥! پارٹی قیادت کی سنیں خان کی بیوی کی سنیں خان کی بہنوں کی سنیں یوٹیومرز کی سنیں دانشوڑ حضرات کی سنیں مزے تو آ رہے ہوں گے پٹواریو 😜 0103
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 29/11/2024سر کٹانے کے موسم میں چھتر پڑ گئے........... شاعر فرہاد جہاں سے نکلے تھے، وہیں وڑ گئے 060
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 27/11/2024یونہی کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا میں کم شناس مروت میں مارا جاؤں گا میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر ہو گا میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا 010
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 27/11/2024ججباتی پٹواریوں سے گزارش ہے کہ پنکی اور گنڈاپور کو برا بھلا نہ کہیں اپنے لوگ ہیں یار یہ 🤫 010
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 26/11/2024Hell is empty And all the devils are here. (Shakespeare) 000
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 25/11/2024یہ ہے نواز شریف کو مائینس کر کے کمپرومائزد حکومت لینے کا نتیجہ سو چھتر وی کھاؤ تے نالے من پیاز وی 042
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 24/11/2024وہ پوچھنا یہ تھا کہ خان صاحب اڈیالہ سے وزیراعظم ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں؟ سوشل میڈیا کے مجاہدین کی پھرتیاں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ شاید آج رات کو ہی حلف اٹھا لیں گے 😀 152
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 23/11/2024لو جناب! کرسٹیز کے ڈونٹس اور تہذیب کی باقر خانیوں میں گورمے کا کریم رول مارنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ 😜😂🤣 030
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 22/11/2024شریعت نافذ کرنے والوں کے خلاف سعودی عرب نے سازش کی لیکن امریکہ اور اسرائیل کی مدد سے خان ملک میں شریعت نافذ کر کے چھوڑے گا سب آکھو سبحان اللہ 🤔 021
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 22/11/2024یہ سوال قبر تک آپ کا پیچھا کرتا رہے گا " یہ کہاں سے اٹھا کے لے آئے ہو" 050
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 20/11/2024 یہاں پر مزہ آ رہا، ایکس X پر ہمیں کوئی منہ ہی نہیں لگاتا تھا جبکہ نیلے امبر پر بڑے بڑے سیلیبریٹیز کو خود اپنے گنہگار ہاتھوں سے فالو بیک دیا ہے۔ اور تو اور مریم نواز صاحبہ کو 2 مرتبہ فالو بیک دے چکا ہوں وہاں پر😏 سڑو پٹواریو 😂😂🤣🤣 360
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ 2 کیس فیصلہ؛؛ حکومت کو ججز کی تنخواہ اور مراعات میں مزید اضافہ کرنا چاہئیے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ کو جب جب ڈنڈا دیا گیا، اس پر تیل انہوں نے اپنے ہاتھوں سے لگایا ۔ 020
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں کا جوش و خروش جھاگ کی طرح بیٹھتا دکھائی دے رہا ہے ۔ نہ کوئی فالو، نہ فالو بیک ہمارے ہاں کہاوت ہے " دو دن شوق دے فیر کتے پونکدے" 140
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 19/11/2024یہ ایپ بھی بغیر VPN کے نہیں چل رہی..... 😂😂😂😂😂 020
Rashid Jamwal @rashidjamwal.bsky.social · 18/11/2024ویسے پارٹی کے "امور" ہی کچھ ایسے ہیں کہ بشری بی بی ہی بہتر طریقے سے "چلا" سکتی ہیں ۔ (ایک سمجھدار یوتھیا) 020