Rashid Albaloshi 🇵🇰🇸🇩 @rashidalbaloshi9.bsky.social · 24/11/2024الحمدللہ 4 ہفتے میں کراچی میں ساتواں بڑا پروگرام نشتر پارک میں ہزاروں نوجوان بنوقابل آئی ٹی پروگرام کے ٹیسٹ میں شریک #HafizNaeemurRehman #jamaat_e_islami #alkhidmat #banoqabil_4.0 #education #IT #technology #students 000 0
Rashid Albaloshi 🇵🇰🇸🇩 @rashidalbaloshi9.bsky.social · 22/11/2024پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں 010 0
Rashid Albaloshi 🇵🇰🇸🇩 @rashidalbaloshi9.bsky.social · 19/11/2024ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات) 000 0