Sign in

Rana Zeeshan Miran🇵🇰

@ranazeeshan.bsky.social
680 followers 716 following 65 posts

PML N lover۔❤️❤️❤️💞💞💞 مسلم لیگ ن زندہ باد ، پاکستان زندا باد ،

PostsRepliesMedia
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 10/12/2024
جس کا بچہ مرا ہے وہ خود تھانے جا کر پرچہ کروائے۔ پارٹی کچھ نہیں کرے گی: بیرسٹر گوہر جی اب کس کس یوتھیے نے احتجاج میں جانا ہے؟
010
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی مزاکرات فوج سے کریں گے فوج کے نیوٹرل ہونے کا مطالبہ بھی کریں گے اور جرنیلوں کی سیاسی مداخلت پر سارا دن لنگی ڈانس کرتے گھنگرو بھی توڑیں گے کوئی ایک اصول جس پر یہ دس نمبری نیازی کھڑا رہا ہو؟
010
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کی تیاری
051
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 20/11/2024
032
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کی ترقی کا پہلا قدم
020
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 20/11/2024
‏نو مئی والوں نے کیا نتائج بھگتے ہیں چیف صاحب؟ صنم جاوید، شاندانہ گُلزار، فلک جاوید، مراد سعید، حماد اظہر اور پتہ نہیں کتنے۔۔۔
010
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 19/11/2024
بہت زبردست تصویر ہے گنڈاپور کے ساتھ محسن نقوی اور پیچھے آئی جی اسلام آباد کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں
040
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 19/11/2024
اللہ پاک حاسدوں کے حسد سے بچاے، میں یقین سے کہہ سکتا ہوں یہ عورت واقئ اپنے کام سے مخلص ہے اور اپنے باپ کی طرح عوام کے دکھوں کو سمجھتی
040
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کے بچوں کے لیے پاکستان محفوظ نہیں تو ان کے سیاسی ایجنڈے کے لیے دوسروں کے بچوں کو کیوں خطرے میں ڈالا جا رہا ہے؟
021
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 19/11/2024
0164
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 18/11/2024
Me on blue sky #bluesky
010
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 18/11/2024
یاد کرے گی تجھے دنیا ‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
061
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 18/11/2024
نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کی تیاری، #بیلاروس کے صدر 25 نومبر کو #اسلامآباد پہنچ رہے ہیں، #پاکستان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے جو ملک دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ صیہونی طاقتیں جتنی مرضی کوششیں کر لیں، انشااللہ پاک فوج کے ہوتے پاکستان کے خلاف انکی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی۔
072
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 18/11/2024
کاروان جاری ہے پورے زور شور سے
082
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 18/11/2024
چائنا کا دھرمیندر عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا😂🤣
040
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر جو کتا بلا اسلام آباد آیا اسے روکا جاے گا
0174
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 17/11/2024
031
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 17/11/2024
062