ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 05/01/2025زندگی بہت عجیب ہے، ہم کچھ لے کر نہیں آتے۔۔۔، پھر ہر چیز کے لئیے لڑتے ہیں، پھر سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں، اور کچھ بھی لے کر نہیں جاتے۔ 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 21/12/2024لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں۔۔۔ اس لئیے انھیں وضاحت دینے کا کوئی فائدہ نہیں 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 08/12/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔ یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا"۔ صبح بخیر 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 07/12/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ سستا آدمی آج کل عزت کا دعویٰ کرنے لگا ہے، غدار وفا کی باتیں کر رہا ہے، اور منافق سچائی پر بحث کر رہا ہے..! صبح بخیر 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 05/12/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا آپ کی خیریت بھی چاہتا ہو۔۔۔۔ صبح بخیر 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 26/11/2024بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مایوس معاشروں کے نام نہاد دانشور ھمیشہ سطحی باتیں کرتے ہیں ۔مسائل کے ادراک سے نا بلد۔ 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 25/11/2024اس وقت دارالحکومت میں نفسا نفسی اور بھاگم بھاگ کا عالم ہے۔۔۔ حامد میر 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 22/11/2024سرائیکی نوجوان نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے گانا تیار کیا ہے اسے پھیلا دیں سب۔ اگر کوئی اپنے تئی کسی بھی طرح کی کوشش کرتا ہے تو اسے سراہا کریں۔ 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 22/11/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ جب نکاح اور ولیمے کی قیمت لاکھوں روپے ھو گی تو ، زنا کی قیمت ایک آئسکریم چند جھوٹے وعدے اور قسمیں ھی رہ جائیں گے !! صبح بخیر 010
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 21/11/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ جب کوئی آپ سے مدد مانگے تو سمجھ لیں اس نے پہلے اللّٰہ سے کہا اور شاید اللّٰہ نے ہی اسے آپکی طرف بھیجا ھے!! صبح بخیر 010
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 20/11/2024قاہداعظم انگلش میں تقریر کرتے تھے لوگوں کو سمجھ اکثر نہیں آتی تھی لیکن سمجھتے تھے وہ سچ بول رہیں ہیں، آج خان کی باتیں تو ساری قوم سمجھ چکی ہے۔زرا سنیں اس غریب شخص کی باتیں ، جوتی پاوں میں نہیں ہے لیکن دماغ میں شعور ہے۔ 000
ranatariqaziz.bsky.social @ranatariqaziz.bsky.social · 20/11/2024اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔ زندگی آسان کسی کی نہیں ہوتی بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے .... صبح بخیر 000