Sign in

Tariq Rana

@ranatariq55030.bsky.social
479 followers 465 following 46 posts

بائیو کبھی پڑھی ہی نہیں 😉 سیاست سے صرف نواز شریف کی حد تک تعلق

PostsRepliesMedia
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 06/01/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. 🕌🕋😍🥰😘
010
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 06/01/2025
010
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 05/12/2024
اگر تم یہ سمجھتے ہو کے "صبر کا پھل میٹھا " سے مراد ہے کے تُمہاری مُشکلات حل ہو جَائیں گی، بِھیڑ میں ہاتھ چُھڑا کر جانے والے لوٹ آئیں گے، آسانیاں هی آسانیاں مُقدر میں لِکھ دی جَائیں گی، مُحبت (مختص شَخص کی) نامی نعمت، تُمہاری جھولی میں ڈال دی جائے گی، تو تم غلط هو،
110
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
اخے لے کے رہیں گے آزادی 😝
000
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
۔ فلک جاوید ۔ طیبہ راجہ ۔ شہباز گل ۔ عمران ریاض ۔ جوکر ۔ شہریار ۔ عاطف خان ۔ زلفی بخاری یہ سب کہاں کوئی امریکا کوئی لندن۔ تو پیارے یوتھیو ڈنڈے تم کھاؤ گے۔ لال تمہاری ہو گی۔ جیل بھی تم جاؤ گے۔ اور پوچھنے کوئی نہیں آنے والا۔ سمجھدار لوگ ایسے احتجاج اور انقلاب کا حصہ نہیں بنتے جہاں قیادت ہو ہی نہ۔
020
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
انقلاب قائدین کی سرپرستی میں آیا کرتے ہیں۔ تمہارا سیکرٹری جنرل اس وقت لاہور کی سڑکوں پہ گھوم رہا۔ پرویز الہی گھر پہ ہے۔ وہ کیوں نہیں آ رہے ؟ تیز زبان والا شیخ وقاص کہیں نظر آیا ؟ ایکس پہ شور اور کھپ ڈالنے والے
110
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
احتجاج کے لئے عمران کے بچے لندن میں موج کر رہے۔ بشری کے بچے خاور مانیکا کے گھر آرام سے ہیں۔ حماد اظہر کہاں ہے ؟ رو پوش۔ مراد سعید کہاں ؟ رو پوش۔ کیا عمران کے لئے وہ نہیں نکلیں گے ؟ اسد قیصر کے بچے کہاں ؟ شہریار آفریدی کے بچے ؟ جو حکومت میں مزے کرتے وہ سب کہاں ہیں ؟ ان کے بچے کہاں ؟
110
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
سمجھدار پڑھے لکھے پاکستان سے پیار کرنے والوں کے نام ایک خط اسلام علیکم ❤ آپ احتجاج کریں یہ آپ کا حق ہے۔ لیکن آپ کتنے بیوقوف ہیں احمق ہیں آپ کو اندازہ ہی نہیں۔
110
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
000
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 24/11/2024
لازم نہیں ،ہر بار تجھےہم میسر ہوں!!! ممکن ہے اس بار تُو ہمیں سچ میں گنوا دے
010
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 20/11/2024
ویسے ایک کافی نہیں کیا؟؟؟ 🤣🤣
000
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 20/11/2024
سمجھوتہ کرنا سکھائیں رشتے نبھانا سکھائیں اس دنیا سے اپنا حصہ وصول کرنا سکھائیں آگے بڑھنا سکھائیں کوئ نہ کوئ ہنر لازمی سکھائیں بیٹوں اور بیٹیوں کو یکساں زندگی گزارنے کے مواقع دیں ۔
100
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 20/11/2024
اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دیں شعور دیں شخصی آزادی دیں اپنی زندگی کے جیون ساتھی کا انتخاب خود کرنے کا موقع فراہم کریں ۔۔۔ بچوں پہ تھوڑی سختی کریں گھر اور باہر کا ہر کام کرنا سکھائیں ۔اور ان کی ہر فرمائش پوری نہ کریں تاکہ ان کو پتا ہو کہ کبھی کوئ خواہش پوری نہیں بھی ہو سکتی
231
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 19/11/2024
کمپنی معذرت خواہ ہے یہ خصوصیات اپ کے سسٹم میں شامل نہیں ہے اخے مردوں کا عالمی
000
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 19/11/2024
افسوس صد افسوس پاکستانی ٹک ٹاکرز نے ننگی ویڈیوز جاری کر کے مشہور ہونا شروع کر دیا پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں لیکن مجال ہے کسی دوست نے ہمیں بھی دکھائی ہو
000
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 19/11/2024
نظامِ میکدہ بگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی اسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا ❤𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐄𝐕𝐄𝐍𝐈𝐍𝐆❤ مجھے لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے شاید محبت کے بنا بھی رہا جا سکتا ہے لیکن اُس انسان کے بنا نہیں جس کے ساتھ اٹیچ ہو جائیں۔
011
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 18/11/2024
030
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 18/11/2024
میں نے کہا، ابا، آپ کہاں جا رہے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا، "بیٹے، میری یہاں تک کی زندگی کی مسافت مکمل ہو چکی ہے، اب مجھے سفر پر جانا ہے میں نے پوچھا، ابا، یہ سفر کہاں کا ہے؟ www.facebook.com/photo/?fbid=...
020
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 18/11/2024
041

فائنل کال کی بھرپور تیاری
020
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 17/11/2024
021

احساس کا رشتہ پنجاب کی دھی رانی کا دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لئے شاندار منصوبہ
011
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 17/11/2024
احساس کا رشتہ پنجاب کی دھی رانی کا دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لئے شاندار منصوبہ
011
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 17/11/2024
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں احتجاج کے مناظر، 😝😝
011
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 17/11/2024
#وڈے_#ضرور_بنو 🤷‍♂️ #پر_اودے_سامنے_نئی🖕 #جنے_تانوں_#وڈا_بنایا_ہووے#🔥اللہ تعالی میری والدہ اور آپ تمام کی والدہ اگر حیات ہیں تو ان کو لمبی اور صحت بھری زندگی عطا فرمائے #اداروں_کا_دشمن_عمران_خان
011
Tariq Rana @ranatariq55030.bsky.social · 17/11/2024
010