Sign in

Ranas1z

@ranas1z.bsky.social
530 followers 452 following 172 posts
PostsRepliesMedia
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 30/12/2024
‏"امتل'' کبھی تم نے کسی ایسے شخص سے محبت کی ہے ،، جو کسی اور کی محبت میں مبتلا ہو؟" راجہ گدھ ‎#اردو_زبان
021
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 30/12/2024
‏لو باندھ لیا سامان اب بتاؤ بھی خاکسار وہ کہاں رہتی ہیں جو کہیں کے نہیں رہتی 🥹 ‎#اردو_زبان
011
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 30/12/2024
‏ڈال کر اِنتظــار قدمــوں میں ۔ مِثــلِ تصــویر ، کر گیا کوئی ! ‎#اردو_زبان
021
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!! ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏ہم نے مدّت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا دستِ زردار، تیرے درہم و دینار پہ خاک!!❤️‍🔥❤️‍🔥
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏وہ ایک شخص حمایت کرے اگر میری میں اس جہاں کو بتاؤں عشقِ ایسے ہوتا ہے. 💔🔥
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏راستے رابطے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا دل اداس ہے اور بہت اداس ہے۔ *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘* ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏آرزو کر نہ سکی ترک تعلق کو قبول تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ہو بیٹھے۔ ‎
030
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏ہم سب ایک کنٹرولڈ اور بہتر ماحول میں رہ رہے ہیں، حکومت سے درخواست ہے جو بھی پاکستان کیخلاف بات کرے، آپ اُسے چند دنوں کےلئے بھارت بھجوائیں اور اُسے مسلمانوں کے کسی محلے میں ٹھہرائیں، اُسے تب پاکستان کی قدر ہو گی کہ ہم کتنی بڑی جنت میں رہ رہے ہیں، جاوید چوہدری
020
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 12/12/2024
‏تمہیں سوچنے کے علاوہ کوئی اور کام کیا جا سکتا ہے کیا؟؟؟ نہیں. کیوں ؟ کیونکہ محبت میں محبوب کو اتنا لاڈلہ تو بنانا چاہیے کہ دن رات اُسی کے نام اُسکی سوچ پر تمام ہوں اور مجھے محبت میں اتنی ہی لاڈلی بننا ہے۔۔۔۔! 😌🩷
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 11/12/2024
‏رہ گیا ہوں ترے عشق میں جو میں گم ہو کر ہائے !!!!!! دنیا یہ سمجھتی ھے مجھے ہوش نہیں
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 11/12/2024
‏ہم اور کسی شخص کی بانہوں میں ملیں گے وہ دیکھتا رہ جائے گا تصویر ہماری
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏بیٹھ میرے سامنے,تُجھ پر آیات پڑھ کر دَم کروں کہ تُو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ ہو
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏کوئی دعا یا دلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں یہ اتنی ڈھیر اداسی نا ! مار ڈالے ہمیں
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سوا 🥀 اک محبت تھی میرے پاس رہی وہ بھی نہیں !!
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏کب تک ہم بات چِیت ہی کرتے رہیں گے مُجھے لگتا ہے اب ہمیں گلے بھی لگنا ہوگا...
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں🥀
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏تُو میسر جو ہوتا __ تو کہتے ہم بھی بھلی شے ھے محبت __ سبھی کیجئیے
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏کوئی ”م” سے مصروف ہے تو کوئی ”م” سے منتظر ہے
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏جب کوئی کسی سے بچھڑتا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ مر جائے بلکہ زیادہ تر لوگ جینا چھوڑ دیتے ہیں 💔
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے، مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیں۔ ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 07/12/2024
‏تجھ سے نہیں وقت سے ناراض ہوں میں جو تجھے کبھی میرے لئے ملا ہی نہیں۔
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏کیا خبر تُجھ کو ، آہٹیں تیری میری سانسیں بحال کرتی ہیں
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏خدایا مجھ کو تیرے امتحاں سے شکوہ نہیں۔۔ مگر وہ ‎#شخص میری عمر کی کمائی تھی۔۔ ‎
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے، اک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے...! 🦋
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏اس کی آواز مرہم رکھتی تھی اب وہ مرہم بھی چِھن گیا مجھ سے۔〽️
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 06/12/2024
‏ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص گلی محلوں میں چیخے گا ، ہاں محبت ہے
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏منظور مجھ کو ضبط میرے دل کو اضطراب!! دل میرا مجھ سے تنگ ہے،میں دل سے تنگ ہوں ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏بچھڑ کے تم سے راہ عشق میں ہوا کچھ اسطرح..!!! ہوئے تنہا ، چلے تنہا ، گرے تنہا ، اٹھے تنہا..!!!!💔.. ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏رونقیں راس نہیں آئیں مجھے کیا کرتا مشورہ کر لیا پھر بعد میں ویرانی سے!
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تجھ سے بھری رھتی تنہائی ہماری۔ ،،،،،🖤
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏بچھڑے ھــــو تو مــجھ پہ کوئی تہمت نہ لگانا کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ھوں ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏عِشق میں دو کا عدد آخری حد ہوتا ہے!!!!!! تین ہونے کی جلن، آپ نہیں سمجھیں گے!!!!😞 ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏اُسے کہو کہ میں اب سانس لینا چاہتا ہوں میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں. ❣️
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
شخص اچھا تھا، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر وقت سے پہلے کیا عمر رَسیدہ مجھ کو!!!
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏ہم نے اک شخص کے تجسس میں جانے کس کس سے رابطہ رکھا
010
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 05/12/2024
‏وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ھے تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے ،،،،،،🖤
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 04/12/2024
‏زندگی میں انمول ہوتا ہے وہ ایک شخص جو پھول بھلے نہ لائے مگر آپ کو پھول سمجھ کر کبھی مرجھانے نہ دے!🌹🌹🌹
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 03/12/2024
‏صیغہ راز میں رکھیں گے نہیں عشق تیرا ہم تیرے نام سے خوشبو کی دکان کھولیں گے🌸 ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 03/12/2024
‏وہ زمین پر پاؤں کیوں رکھے میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا 🥀😊💫
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏جی میں آتا ھے کہ اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ھے
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏ایسا نہ ہو کہ رنج رہے ، پھر تمام عُمر جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہُوں مَیں
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏سنورنے سے اوروں کی بڑھتی ہوگی خوبصورتی تیری چاہت سے میرا چہرہ یوں ہی نکھر جاتا ہے ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو ان کی جُدائی اُداس کر دیتی ہے.. تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو اور انسان بھی وہ جسے میں نے چاہا ہے ! جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے جس سے مُجھے بے تحاشہ مُحبت ہے
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏تمھارے بعد جسارت نہ ہوئی ، آگے بڑھوں تمھارے بعد بھلے بھی برے لگے مجھ کو
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا ‎
000
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 02/12/2024
‏میں تجھ سے کٹ کے جلا شاخ صندلیں کی طرح میں راکھ ہو گیا ، مجھ سے تری مہک نہ گئی
040
Ranas1z @ranas1z.bsky.social · 01/12/2024
‏اس کے بعد سدھر گیا ہوں میں محبت میری آخری بے وقوفی تھی!
000