Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 25/08/2025میری خاموشیوں میں لرزاں ہے میرے نالوں کی گم شدہ آواز #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 24/08/2025اس باجی نے بڑی خدمت کی ہے اللّٰہ تعالیٰ باجی کی نوکری صحت میں برکت عطا فرمائے تمام جائز حاجات کو غیب سے پوری فرمائیں آمین 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 18/08/2025کیسے آئیں گے پروانے خود شمع کی لو مدھم ہے حسرتؔ وہ آتے ایسے میں ہائے کیا پیارا موسم ہے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 18/08/2025ایسی الجھی نظر ان سے ہٹتی نہیں دانت سے ریشمی ڈور کٹتی نہیں عمرکب کی برس کے سفید ہوگئی کالی بدری جوانی کی چھٹتی نہیں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 18/08/2025اوڑھ لی ہے اب تیرے نام کی اجرک میں نے اب تجھے چھوڑ کے اور کہیں جاسکتا نہیں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 17/08/2025ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا ہے کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو #Karachijl 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 17/08/2025میری پھرتیاں میرے شکوہ میری شکایتوں کے سلسلے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 17/08/2025کراچی کے اکثر روڈ رات کے اندھیرے میں اسٹریٹ لائٹس کے نہ ہونے کی وجہ سے بلیک آؤٹ کا منظر پیش کرتے ہیں بجلی اتنی مہنگی ہے کے لوگ با مشکل گھر کے باہر لائٹس لگاتے ہیں 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 17/08/2025جگہ جگہ ہفتہ وار بازار لگتے ہیں جو ٹاؤن کی اجازت سے لگتے ہیں ڈی سی صاحب سینٹرل کی اجازت بھی یقینا شامل ہوتی ہوگی ایک دن بازار لگنے کے بعد 6 دن کچرا ایسے ہی پڑا رہتا ہے @murtazawahab1 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 15/08/2025شوخی سے ٹھہرتی نہیں قاتل کی نظر آج یہ برق بلا دیکھیے گرتی ہے کدھر آج #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 15/08/2025مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 15/08/2025وہ چھپ گئے تو آنکھ سے تارے نکل پڑے دل گم ہوا تو اشک ہمارے نکل پڑے 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 10/08/2025دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 07/08/2025ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 07/08/2025کھیل زندگی کے تم کھیلتے رہو یارو ہار جیت کوئی بھی آخری نہیں ہوتی #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 03/08/2025تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 01/08/2025ساری دنیا کے ہیں وہ میرے سوا میں نے دنیا چھوڑ دی جن کے لیے सारी दुनिया के हैं वो मेरे सिवा मैं ने दुनिया छोड़ दी जिन के लिए 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 01/08/2025رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 01/08/2025کبھی تو آسماں سے چاند اترے جام ہو جائے تمہارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 01/08/2025دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گیا مخملی سایا سر سے جدا ہو گیا ریت کی مشت سے مشت بھڑتی رہی وقت پھسلا یوں ہم سے خفا ہو گیا #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 31/07/2025کچھ علم بھی نہیں ہے مرے عشق کا اسے بس دوست دوست کہتے ہوئے زندگی گئی ایسا نہیں کہ زندگی ہی رائیگاں ہوئی اس شاعری کے فن سے تو بس نوکری گئی #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 30/07/2025شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 30/07/2025صبح صبح تلاشی کچھ ملے گا کھانا کا نہیں کوئی بات نہیں 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 30/07/2025خیر بد نام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 30/07/2025کراچی کے حالات دیکھ کر افسوس کے سوائے کر کیا سکتے ہیں حکمرانوں سے شکوہ بیکار ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائیں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 29/07/2025وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 29/07/2025اپنے سر اک بلا تو لینی تھی میں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 25/07/2025گزر رہی ہے جو دل پر وہی حقیقت ہے غم جہاں کا فسانہ غم حیات سے پوچھ #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 25/07/2025تری یاد آئی تو کہتی ہیں آنکھیں اب آنکھوں سے آنسو بہانا پڑے گا #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 23/07/2025دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 21/07/2025عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 21/07/2025کون سی بات نئی اے دل ناکام ہوئی شام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام ہوئی #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 19/07/2025چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 14/07/2025آج کسی کا دنبہ رسی تڑواکر آگیا تھا میں نے پکڑ کر دروازے پر باندھ دیا اور جنتر منگواکر کھلائی تھوڑی دیر بعد مالک اگیااس کے حوالے کردیا۔دنبہ خطرناک ٹکریں مارنے والا جانور ہے مگر مجھے بھی دنبہ پالنے کا وسیع تجربہ ہے سو بآسانی قابو کرلیا 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 08/07/2025ملبوس خوش نما ہیں مگر جسم کھوکھلے چھلکے سجے ہوں جیسے پھلوں کی دکان پر سایہ نہیں تھا نیند کا آنکھوں میں دور تک بکھرے تھے روشنی کے نگیں آسمان پر حق بات آ کے رک سی گئی تھی کبھی شکیبؔ چھالے پڑے ہوئے ہیں ابھی تک زبان پر #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 02/07/2025اب اپنی یادوں سے ہمیں رہائی دے ہمیں ہر جگہ نہ دکھائی دے #Karachi صبح تیار ہونے کیلئے پورا ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے سوچ رہی ہوں بالوں کو کم کراؤ بڑے بال خوبصورتی تو ہیں مگر اس پر محنت اور خرچہ بہت آتا ہے ماہانہ 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 01/07/2025کراچی میں تباہ کن گرمی کا زور ٹوٹ گیا الحمدللہ اور رات میں ٹھنڈی ہوا Oh My God 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 27/06/2025میری زنگ آلود گریل Oh my God ! ریڈ آکسائیڈ تو لگانا ہی چاہیے تھا بھول گئی بھنڈ ہوگیا #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 26/06/2025شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئے ایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 25/06/2025کراچی میں حبس زوروں پر رہا لیکن دھوپ کم ہونے کی وجہ سے قدرے سکون تھا کورنگی کا سفر بہتر رہا بس ایک گھنٹے کی میٹنگ کیلئے تین گھنٹے گاڑی میں گزارے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 17/06/2025زمین پر ہی رہے آسماں کے ہوتے ہوئے کہیں نہ گھر سے گئے کارواں کے ہوتے ہوئے #karachi ہمارے رشتےدار تو نہیں کوئی مگر پھر بھی شادی بیاہ جانا ہو ہی جاتا ہے 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 16/06/2025کاش وہ راستے میں مل جائے مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے #Karachi (گرمیوں میں خواتین ہلکے کلر کے کپڑے اور لائٹ میکپ کریں) 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 16/06/2025تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 13/06/2025اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 13/06/2025جو منزلوں کے نشانات دے رہی ہیں تمہیں ہماری گونج بھی شامل ہے ان صداؤں میں #Karachi 000
Rahilamujahid @rahilamujahid.bsky.social · 13/06/2025اک ملاقات ہو تم میرے پاس ہو جینے کی وجہ تم بنو #karachi 000