Sign in

Qasim Raza

@qasimraza6.bsky.social
569 followers 587 following 94 posts

آوازِ انقلاب، پروازِ انقلاب

PostsRepliesMedia
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 04/10/2025
سالگرہ مبارک، قائدِ عزم — عمران خان۔
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 07/05/2025
9 مئی کے عرس کی وجہ سے پنجاب میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 07/05/2025
26 ویں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کی تختی ہٹا کر ہیرا منڈی کی تختی لگا دینی چاہیے ‏انڈین جاسوس کا آج تک ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکا لیکن اب پاکستانیوں کا ملٹری ٹرائل ہو گا
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 05/03/2025
اس کی شجاعت کے قصے لوک کہانیوں میں شامل ہوکر تاریخ کا حصہ بن جائیں گے اور اس کے دشمن کی کمینگی بھی ضرب المثل بن جائے گی۔ تاریخ دونوں کو یاد رکھے گی۔ ایک کو سلام پیش کرے گی اور دوسرے پر تھوکے گی۔
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 16/02/2025
‏عوامی رائے...!!! کیا آج نوجوان پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 08/02/2025
8 فروری 2024کے موقع پر پاکستانی عوام کو اپنی جان مال عزت داؤ پر لگا کر تمام تر ریاستی جبر اور طاقت کے ناجائز استمال کے باوجود اپنا حق راۓ دیہی بھرپور طریقے سے استمال کرنے پر سرخ سلام
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/01/2025
اوورسیز پاکستانی میرے key players ہیں ،عمران خان
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 17/01/2025
‏خان صاحب کا جج سے مکالمہ۔۔۔۔۔۔!!!!! شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے۔۔۔!!!!
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 17/01/2025
پاکستان میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کی سزا چودہ سال ۔۔۔
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 17/01/2025
جج صاحب لانت ہو آپ پر
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 12/01/2025
القادر یونیورسٹی پر سزا اس لیے سنا رہے ہیں کہ وہاں سیرت النبی پڑھائی جاتی ہے۔
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 12/01/2025
تم نا انصافی کرو اللہ ہر صورت انصاف کرے گا۔تم ظلم کرو اللہ ہمت دے گا تم خوف پھیلاؤ اللہ لڑنے کا حوصلہ دے گا۔تم جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے سب حدیں پار کر دو لیکن اللہ سچ سامنے لے آئے گا کیوں کہ اللہ الحق ہے۔
031
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 08/01/2025
جماعت اور انصافی ، فطری اتحادی ہیں۔ دونوں غریب اور متوسط طبقے کی نمائندہ جماعتیں ہیں۔دونوں دائیں بازو کی جماعتیں ہیں۔ ان کا آپسی اختلاف ان قوتوں کو مفید ہے جو اس ملک پر کسی آکاس بیل کی طرح مسلط ہیں۔
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 31/12/2024
2025 حقیقی آزادی کا سال!
041
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 26/12/2024
9 مئی کے مزید 60 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ حسان نیازی کو 10 سال، عباد فاروق کو 2 سال قید۔ بریگیڈیئر جاوید اکرم کو 6 سال قید کی سزا
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 25/12/2024
پیاری بہن مُحترمہ زرتاج گُل کی طبیعت ناساز ھے تمام احباب دعا کریں اللہ پاک محترمہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین،
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 19/12/2024
‏ عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت کا انتظار کریں، نہیں ہوتی تو اتوار سے سول نافرمانی تحریک شروع کر دیں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل عدالت کے باہر گفتگو
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 19/12/2024
‏گرم بانہوں کی شال ہی دے دو یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...!
100
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 12/12/2024
اہم ترین توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 05/12/2024
پولیس نےعمرایوب ،راجہ بشارت،ملک احمد چٹھہ سمیت4پی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکیا
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 30/11/2024
شاید ہم بھی مار دئیے جائیں لیکن چلو جتنی دیر زندہ ہیں اس یزیدیت کے خلاف بولتے رہینگے
000
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 30/11/2024
تم تو شیطان سے بڑھ کر ہو دو دو روپ دکھاتے ہو دن کو گلے لگاتے ہو اور اندھیرے میں گولیاں چلاتے ہو
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 23/11/2024
إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ
020
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
تختِ یذید اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے نکلو پاکستانیو فتح آپکی ہے-انشاءاللہ
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮنا... ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ. ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ... ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ... ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ... ﺗﻼﻃﻢ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ. ﺳﻔﯿﻨﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ... ﺳﻔﺮ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﺘﺎ. ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ... ﻣﮕﺮ ﻣﺎﻧﺠﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﺎ. ﺳﻔﺮ ﻃﮯ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ. سفر طے ہو کے رہتا ہے.
020
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ 24نومبر کو ہماری تعداد سے ھوگا اس لئے گھروں سے بڑی تعداد میں نکل کر پاکستان کا قرض ادا کرو✌️
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
احتجاج سے پہلے احتجاج کامیاب۔۔۔۔ اپنے ہاتھوں سے پورا مُلک بند کر دیا۔۔۔اخے خان کو سیاست نہیں آتی۔۔۔😂🔥
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
اور کچھ؟ اور کوئی رہ تو نہیں گیا جو بند اور منسوخ کرنا باقی ہو؟
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
‏اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
010
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
24نومبر کو ہر پولیس اہلکار کی دل کی آواز 🤣
031
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا عمران خان ،،
020
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
اگر پاکستان کسی کی ماں کے جہیز میں نہیں آیا تو پُر امن احتجاج کا قانونی حق ہر پاکستانی کو ہے
041
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
سچا عاشق رسول ﷺ ۔ ننگے پاوں، مدینہ کی سرزمین پر♥️
012
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان نے کہا، میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا علیمہ خان کی گفتگو
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
یا رب العالمین اس جمعہ کے صدقے بے گناہ عمران خان کو رہائی عطاء فرما اور اس پاکستان کو جابروں اور ظالموں سے آزادی عطاء فرما 🤲
060
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری خوف ہو تو ایسا ۔۔۔
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہیں ہم ___ لہو لہان پارا چنار 💔
012
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر احتجاج میں جانا شریعت میں جائز ہے مدینہ یونیورسٹی کے مفتی مولانا عبدالرحمان کا فتوی۔۔
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
ہائے آفسوس پاراچنار 💔😭
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
اگر ہم نے اسے کھو دیا تو تاریخ ہمارے ماتھے پر بے وفائی کی وہ سیاہی ملے گی جسے سمندر کا پانی بھی نہ مٹاسکے گا۔
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
اس نے تمہارے سارے اندازوں اور تہمتوں کو اپنے اس سر پرغرور سے رد کردیا جو جبر کے آگے ہنوز جھکنے سے انکاری ہے۔ سلام اس گوہ گراں پر جو قید و بند ، بیڑیوں اور ہتھکڑیوں میں جھکڑا ہوا ہے ، مگر اس کا دل آزاد آج بھی یہی پکار رہا ہے۔۔۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں۔ بشریٰ بی بی
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پاراچنار!!
022
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
‏اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں، `علیمہ خان۔
062
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 21/11/2024
پنجاب پولیس کو ایکس کی طرف سے محبت بھرا پیغام
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد نئی گرفتاری ڈال دی گئی۔ عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔
021
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 20/11/2024
لاہور کے کسی مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی کسٹڈی نہیں ہے،فیصل چوہدری
011
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 20/11/2024
‏اہم ریمارکس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
022
Qasim Raza @qasimraza6.bsky.social · 20/11/2024
اب رہ گئے 9 مئی کے 8 کیسسز جسمیں خان جوڈیشل ہے رہائی کا کوئی امکان نہیں کڑوا سچ
011