Sign in

Mumhammad Zohaib

@qalandrani.bsky.social
19 followers 15 following 11 posts

ادب|فلسفہ|محبت|انسانیت|تاریخ|آزادی🚩

PostsRepliesMedia
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 25/11/2024
#افغان♥️
011
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 20/11/2024
بعض اعتبار سے ان کی طرزِ فکر بنیادی طور پر جدید تھی اور بعض دوسری باتوں میں ان کا ماضی سے بڑا گہرا رشتہ تھا اور وہ اس دور کے شعور کا ایک عکس تھے جسے روشن خیالی کا دور کہا جاتا ہے مجموعی طور پر وہ ایک ایسے غیر معمولی فرد تھے جنہوں نےاس مقصد کو جس کے لیے وہ عمر بھر کوشاں رہے ایک امتیازی شان بخشی
130
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 19/11/2024
زندگی کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ زندگی کو اپنے لیے مشکل نہ بنایا جائے۔
141
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 19/11/2024
دو افراد کے مابین تعلق کو ایک محفوظ پناہ گاہ ہونا چاہیے۔
030
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 19/11/2024
♥️میں جہاں ہوں وہ محبت ہے
010
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 19/11/2024
#Blue_sky♥️
010
Mumhammad Zohaib @qalandrani.bsky.social · 18/11/2024
🚩
020